او آئی سی اجلاس: پاکستان کی اسلامو فوبیا مہم کی مذمت، فلسطین کا مؤقف بھی بھرپور انداز میں پیش کیا

| وقتِ اشاعت :  


گیمبیا: پاکستان نے اسلامو فوبیا اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کی ایک بار پھر مذمت کی ہے اور اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت کا اعادہ بھی کیا ہے۔



پولٹری ایسوسی ایشن آج سے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں، راز محمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پولٹری ایسوسی ایشن کے صدر نیاز محمد کاکڑ اور جنرل سیکرٹری راز محمد نے کہاہے کہ پولٹری ایسوسی ایشن آج سے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں کوئٹہ شہر میں آج سے مرغی کی سپلائی کو یقینی بنائیں گے ،پولٹری ایسوسی ایشن انتظامیہ کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد پروپیگنڈے کی مذمت کرتی ہے ۔یہ بات انہوں نے پولٹری گڈزایسوسی ایشن کے نجیب ،عمر شاہ اوردیگر کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔



چمن ، پاک افغان سر حد پر فو رسز اور لغڑی اتحاد میں تصادم ایک شخص ہلاک متعد د زخمی

| وقتِ اشاعت :  


چمن: پاک افغان سرحدی شہر چمن میں سیکورٹی فورسز اور لغڑی اتحاد کے درمیان تصادم ایک شخص ہلاک جبکہ کئی دیگر زخمی لغڑی اتحاد کی جانب سے شہر بھر میں احتجاجا شٹر ڈان ہڑتال نعش کو ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے رکھ کر احتجاج شروع کردیا ،



پارلیمنٹ میں قانو ن سازنہیں بلکہ ٹھیکیدارزیادہ نظر آتے ہیں ، لشکر ی رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: راحت ملک کی کتاب’’انحطاط‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا انعقاد الحمد یونیورسٹی کے کوئٹہ کیمپس کے ہال میں الحمد اسلامک یونیورسٹی کے تعاون سے عمل میں لا یاگیا۔



ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے پارلیمنٹ کی خو د مختاری اور آئین کی با لاد ستی ضر وری ہے ، محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور بار ایسوسی ایشن کے ساتھ ہماری بہت سی یادیں وابسطہ ہیں ،1956ء میں یہاں اس لان میں عبدالغفار خان اور میرے والد خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی جسٹس شبیر احمد عثمانی کی عدالت میں پیش ہوئے دونوں کو عدالت کے ختم ہونے تک قید میں رکھا اور پھر 9ہزار اور 12ہزار جرمانہ رکھ کر رہا کیا گیا ۔