ٹراما سینٹر اسپنی روڈ کوئٹہ میں فزیوتھراپسٹ کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہیں، پیپٹا بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان فزیکل تھراپی ایسوسی ایشن بلوچستان نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں پہلی بار اسپنی روڈ کوئٹہ پر قائم ہونے والے نئے ٹراما سینٹر میں اتنے تعداد میں فزیوتھراپسٹس کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔



خوف کے باوجود علاقہ نہیں چھوڑیں گے،زہری میں کرفیو جلد ختم ہوگا: نواب ثناءاللہ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان، چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری اپنے فرزند، صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری کے ہمراہ گزشتہ روز اپنے آبائی علاقے تخت جھالاوان انجیرہ (زہری) پہنچے جہاں انجیرہ کے عوام نے نواب ثناء اللہ خان زہری اور نوابزادہ امیر حمزہ زہری کا پرتپاک استقبال کیا۔



حکمران جماعت نے اپنے پسندیدہ امیدوار کی شکست کو دیکھتے ہوئے الیکشن ملتوی کی ہے، جمعیت، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار :  جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سرپرست اعلیٰ و امیدوار حلقہ این اے256 مولانا قمر الدین،بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری،جنرل سیکرٹری مولانا عنایت اللہ رودینی،سردار علی محمد قلندرانی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے تحصیل صدر میر سفر خان مینگل نے خضدار پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ این اے256 پر ہونے والے ضمنی انتخابات کو ملتوی کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا حکومت حکمران جماعت کے پسندیدہ امیدوار کی شکست کو دیکھ کر الیکشن ملتوی کر دی ہے



ضمنی انتخابات میں مقابلہ امیدواروں کے درمیان نہیں، نظر یات کے درمیان ہے، میر شفیق مینگل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:  پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء و حلقہ این اے256 سے پارٹی کے امیدوار میر شفیق الرحمن مینگل نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 256 پر مقابلہ امیدواروں کے درمیان نہیں بلکہ دو نظر یات کے درمیان ہے



انتخاب کے لیے تیار، التوا پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے، آغا شکیل درانی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: این اے 256 کی نشست پر آزاد امیدوار آغا شکیل احمد درانی نے کہا ہے کہ 05اپریل کے انتخاب کے لیے مکمل تیار تھے، التوا پر صرف افسوس ہی کیا جا سکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا



بلوچستان میں بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی،سیلابی ریلے، آج مزید بارش ہوگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور فلیش فلڈ کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔



ریاست نے قیام امن کے لیے سخت فیصلے کر لیے، دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی: صوبائی وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور ریاست نے قیامِ امن کے لیے سخت فیصلے کر لیے ہیں،



سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس ، وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوئٹہ میں دوسرا ایکسپو سینٹر قائم کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سینیٹر انوشہ رحمان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں ایکسپو سینٹر کوئٹہ منصوبے پر کمیٹی کی سابقہ مشاورت کی روشنی میں تفصیلی غور کیا گیا۔