تربت واقعہ میں ملوث عناصر کو گرفتار کیا جائے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کیچ تربت میں مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے تعمیراتی کمپنی میں کام کرنے والے مزدوروں کے جان بحق ہونے پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا ہے.



کیسکو معاہدے سے منحرف، زمینداروں کا عدالت سے رجوع کرنیکا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ زمیندار ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے زمینداروں کے ساتھ حکومت بلوچستان کے ساتھ تحریری معاہدے سے کیسکو کے انحراف پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر کیسکو آئندہ 12گھنٹوں میں بجلی بحالی یقینی نہیں بناتی توپھر زمیندار ایک بار پھر روڈوں پر ہونگے بلکہ عدالتی دروازہ بھی کھٹکھٹائیں گے ۔



جنرل مشرف نے بلوچستان میں جو آگ لگائی اس سے حالات خراب ہو ئے ، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیرا علی بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے کہ جنرل پرویز مشرف نے بلوچستان میں جو آگ لگائی اس سے صوبے کے حالات خراب ہوگئے نواب اکبر خان بگٹی کو شہید کردیا گیا حالانکہ وہ ایک ایماندار اور بہترین انتظامی سربراہ تھے ۔



سردار اختر مینگل کو کنارہ کرنیکی کوشش کی گئی تو نتائج بھیانک ہونگے ، پرنس موسیٰ جان

| وقتِ اشاعت :  


قلات؛ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینیئر نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر پرنس موسی جان بلوچ نے کہا ہے کہ اگر سردار اختر جان مینگل کو کارنر کرنے کی کوشش کی گئی.



راشد حسین کی طویل جبری گمشدگی کے خلاف سیمینار آج ہو گا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ آج راشد حسین کی طویل جبری گمشدگی کے خلاف انکے اہلخانہ کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب میں 2 بجے ایک روزہ سیمینار منعقد ہوگا۔



مسلم لیگ میں شمولیت کے سلسلے میں ابھی کچھ دوستوں کی مشاورت باقی ہے، جام کمال خان

| وقتِ اشاعت :  


حب : سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نو اب جام کما ل خان نے کہا کہ نیا ضلع بننے کے بعد ترقی تو نہیں دیکھی البتہ ڈی سی ، ایس پی کو میونسپل کا رپو ریشن سے اپنے دفتر کے لیئے لڑتے ضرور دیکھا ہے، جب تک ایم پی اے کی سیٹ الگ نہیں ہو تی اس وقت تک حب کے عوام کی تقدیر میں یہ کہی کھنڈرات نما شہر ہوگا، ۔