وڈھ صورتحال ، بی این پی کے زیر اہتمام بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہرے ریلیاں ، 30ستمبر کو شٹر ڈاؤن اور 7اکتو بر کو پہیہ جام کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ۔اندورن بلوچستان : وڈھ میں کشیدہ صورتحال کے خلاف بی این پی کے زیر اہتمام کوئٹہ ،خضدار ،نوشکی ،قلات ،پنجگور ،تربت سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں منعقد کی گئیں۔بی این پی نے تیس ستمبر کو شٹر ڈائوں اور سات اکتوبر کو بلوچستان میں پہہ جام کا اعلان بھی کردیا ۔



لورلائی میں دھرنا جاری ، کیسکو اپنی غفلت اور کر پشن چھپانے کیلئے صارفین کو جرمانے کر رہا ہے ، اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے واپڈا کیسکو حکام کی جانب سے روارکھا جانیوالے اولس دشمن طرزعمل کو پشتونوں کے معاشی قتل عام سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر کو ہائیڈل پاور کی مد میں ستر فیصد بجلی پشتونوں کی سرزمین پیدا کرتا ہے۔



ریاست وڈھ کے حالات کوکنٹرول کرنے کی بجائے شفیق مینگل کی پشت پناہی کررہا ہے، بی این پی کوہلو

| وقتِ اشاعت :  


کوہلو; بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کال پر بلوچستان ضلع کوہلو میں بی این پی کے ضلعی صدر مرکزی سینٹر کمیٹی کے رکن ملک گامن مری کی قیادت میں وڈھ میں جاری کشیدگی اور آپریشن کیخلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔