کیچ میں ایر انی سر حد سے وابستہ کاروباری حضرات ٹو کن ما فیا کے ہاتھوں مشکلا ت کا شکار ، سیا سی جما عتوں کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  نیشنل پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری، سابق چیئرمین ضلع کونسل کیچ حاجی فداحسین دشتی سے بارڈر ٹریڈ سے متعلق وفد نے ملاقات کی،



بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف عوام احتجاج پر مجبور ہیں ، جمعیت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع اورجنرل سیکرٹری سید آغا محمود شاہ نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام ملک میں آئین و قانون کی بالادستی چاہتی ہے ،



روٹی کی قیمت 40روپے مقرر کی جا ئے ورنہ دھرنا دیں گے ، تندور مالکان کی دھمکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  آل بلوچستان تندور ایسوسی ایشن کے رہنمائوں نے حکومت اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ220گرام روٹی کی قیمت 40روپے مقرر کی جائے بصورت دیگر آل بلوچستان تندور ایسوسی ایشن ڈائریکٹر سمال انڈسٹریز کے دفتر کے سامنے دھرنا دے گی۔



حکومت ایف سی کیساتھ مضبو طی سے کھڑی ہے ، اخترمینگل کو یقین دلاتے ہیں نگران حکومت کا کو ئی سیا سی ایجنڈا نہیں ، جان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے نگران وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی کے ہیڈکوارٹرز ایف سی بلوچستان (نارتھ) کوئٹہ کے دورے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ درحقیقت ایف سی بلوچستان صوبہ میں قیام امن کے لیے بے پناہ قربانیاں دے رہی ہے اور بلوچستان کے عوام کی خدمت کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔



بلوچستان کے تمام بینچز میں ریگولر بنیادوں پر ججز بیٹھ کر کیسز سنیں ،منیر ایڈووکیٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان بار کونسل کے ممبر منیر احمد خان کاکڑ ایڈووکیٹ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ، چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نعیم اختر افغان اور جسٹس محمدہاشم کاکڑ نے گزشتہ روز ضلع لورالائی کا دورہ کیا تھا۔



اسد اللہ بلوچ کے گھر پر پے در پے بم حملے قابل مذمت ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل (عوامی) کے مرکزی صدر سابق صوبائی وزیر اسد اللہ بلوچ کے گھر پر بم حملے کیخلاف بلوچستان بھر کی طرح کوئٹہ میٹرو کارپوریشن کے سبزہ زار سے ایک ریلی نکالی گئی جو لیاقت پارک کے سامنے سے شروع ہوئی اور عدالت روڈ پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنے کی شکل اختیار کرگئی۔



امداد حسین جویاکے قتل میں ملوث ملزمان کیخلاف کارروائی نہ کرنے پراحتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ارباب جویا کی قیادت میں اپنے والد امداد حسین جویا کے قتل اور ملزمان کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر اتوار کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر قاتلوں کی گرفتاری اور اہل خانہ کو انصاف کی فراہمی کے نعرے درج تھے۔