جوبائیڈن اور کمالا ہیرس ٹائم میگزین کے ’پرسن آف دی ایئر‘ قرار

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ ماہ نومبر میں ہونے والے 46 ویں صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے 77 سالہ جوبائیڈن اور امریکا کی پہلی خاتون نائب صدر منتخب ہونے والی 56 سالہ کمالا ہیرس کو ٹائمز میگزین نے 2020 کا ’پرسن آف دی ایئر‘ قرار دے دیا۔



اسامہ کے قتل میں اسرائیلی انٹیلی جنس معلومات بھی شامل تھیں، جان بریینن

| وقتِ اشاعت :  


امریکی تحقیقاتی ادارے سی آئی کے سابق سربراہ جان بریینن کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو بہت چالاک اور عیار سیاست دان ہیں، اسامہ بن لادن کے قتل میں اسرائیل سے ملنے والی معلومات بھی استعمال کی گئیں۔