سپین کے شہر بارسلونا کے ایک چڑیا گھر میں پانچ شیروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپین کے شہر بارسلونا کے ایک چڑیا گھر میں پانچ شیروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سلطنت عمان نے کروناوائرس کے پیش نظر سیاحت پر عائد پابندی ختم کرنے کیلئے 103 ممالک کیلئے مشروط انٹری فری سیاحتی ویزا پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی وبا کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ اس وبا کے باعث اب ایک نیا بحران سر اٹھانے لگا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سرچ انجن گوگل نے دنیا میں2020 کے دوران سب سے تلاش جانیوالی خبروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یورپی یونین میں فیک نیوز کے حوالے سے کام کرنے والے تحقیقی ادارے ‘ای یو ڈس انفو لیب’ کے مطابق ایک مردہ پروفیسر، کئی غیر فعال تنظیمیں اور 750 جعلی میڈیا آگنائزیشنز کو ایک 15 سال سے جاری وسیع عالمی ڈس انفارمیشن منصوبے اور انڈین مفادات کو فائدہ پہنچانے کے لیے دوبارہ فعال بنایا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے وکلا نے ان کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کے لیے تحریک جمع کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد کے خلاف اس دعوے کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ انہوں نے سابق سعودی انٹیلی جنس عہدیدار کے قتل کے لیے ہِٹ اسکواڈ کو حکم دیا، جبکہ امریکی عدالت میں الزامات سے انہیں استثنیٰ حاصل ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف المالکی نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کیلئے ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور پاکستانیوں کو سعودی عرب سے واپس بھی نہیں بھیجا جارہا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیرس: فرانس میں ایک ہیلی کاپٹر زمین پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ پائلٹ نے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچالی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے امریکی ایپ سمیت 105 ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بہت سے لوگ پیسہ کمانے کے لیے عجیب و غریب راستوں کا انتخاب کرتے ہیں اور قسمت سے وہ اس میں کامیاب بھی ہو جاتے ہیں۔