• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

ایران کے جوہری سائنسدان کے قتل کے بعد مشرقی وسطیٰ میں صورتحال کشیدہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   November 29th, 2020

iran

ایران کے جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کے بعد مشرق وسطیٰ میں صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔

او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اگلا اجلاس پاکستان میں ہو گا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   November 29th, 2020

اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کونسل کا آئندہ اجلاس اگلے سال پاکستان میں ہو گا۔

جارجیا میں جوبائیڈن کی جیت کی وجہ ایشیائی امریکی ووٹرز قرار

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   November 29th, 2020

امریکا کے صدارتی انتخابات میں پانسہ پلٹنے والی ریاست جارجیا میں جو بائیڈن کی جیت ایشیائی امریکی ووٹرز کی وجہ سے ممکن بنی۔

افغان شہر غزنی میں خودکش حملہ، 23 افراد ہلاک اور 16زخمی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   November 29th, 2020

غزنی: افغانستان کے شہر غزنی میں خودکش حملے کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔

شمالی نائجیریا میں شدت پسند تنظیم کے حملے میں 43 کسان ہلاک

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   November 29th, 2020

شمالی نائجیریا میں شدت پسند تنظیم کے حملے میں 43 کسان ہلاک ہو گئے جب کہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔

ایرانی جوہری سائنسدان کا قتل، اقوام متحدہ کی ایران سے تحمل کی اپیل

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   November 29th, 2020

نیویارک: اقوام متحدہ نے ایرانی سائنسدان کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے ایران سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کر دی۔

بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ کر ایلون مسک دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے: بلومبرگ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   November 29th, 2020

ٹیکنالوجی کی صنعت سے منسلک ایلون مسک مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گیے ہیں۔

چینی سائنسدانوں کی ایک ٹیم کا دعویٰ: ‘کورونا وائرس انڈیا سے شروع ہوا’

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   November 28th, 2020

چین کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈیا وہ ملک ہے جہاں سے کورونا وائرس پوری دنیا میں پھیلا ہے۔

سعودی عرب کی قطر سے تنازع حل کرنے کی کوششیں

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   November 28th, 2020

سعودی عرب نے جوبائیڈن کو تحفہ دینے کیلئے قطر سے تنازع حل کرنے کی کوششیں شروع کر دیں۔

پنسلوانیا کے معاملے پر ٹرمپ کو اپیل کورٹ میں بھی شکست

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   November 28th, 2020

امریکی فیڈرل اپیل کورٹ نے بھی ٹرمپ کے ریاست پنسلوانیا میں دھاندلی کے دعوے کو سختی سے مسترد کردیا۔

  • «
  • پچھلا
  • 368
  • 369
  • 370
  • 371
  • 372
  • اگلا
  • »

تازہ ترین

  • آئی ایم ایف کی نئی شرائط، عوام کی مالی مشکلات!
  • انسداد دہشتگردی عدالت میں ضمانت منظور، بلوچستان میں آج بھی فیصلے اوپر سے ہوتے ہیں، اختر مینگل
  • میرانی ڈیم متاثرین آج بھی اپنے حق سے محروم ہے ،اصغر رند
  • ہرنائی: تین کان کن اغوا کر لیے گئے
  • سوئی: باولے کتے بے قابو، 22 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا
  • بلوچستان کے سمندری حدود سے سالانہ 200 ارب کی مچھلی چوری کی جاتی ہے، ہدایت الرحمٰن کا اسمبلی میں دعویٰ
  • گوادر سے جیکب آباد ریلوے لائن منصوبے کا آغاز
  • پاکستان کو درپیش ہر اندرونی و بیرونی چیلنج کا متحد ہوکر مقابلہ کریں گے، چیف آف ڈیفنس فورسز

Recent Posts

  • آئی ایم ایف کی نئی شرائط، عوام کی مالی مشکلات!
  • انسداد دہشتگردی عدالت میں ضمانت منظور، بلوچستان میں آج بھی فیصلے اوپر سے ہوتے ہیں، اختر مینگل
  • میرانی ڈیم متاثرین آج بھی اپنے حق سے محروم ہے ،اصغر رند
  • ہرنائی: تین کان کن اغوا کر لیے گئے
  • سوئی: باولے کتے بے قابو، 22 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔