آئندہ مالی سال میں فن و تاریخی مقامات کی ترقی کے منصوبے بھی شامل ہیں، وزیراعلی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال میں د یگر شعبوں کی طرح شعبہ فن اور صوبے کے تاریخی مقامات کی ترقی کے منصوبے بھی شامل ہیں جبکہ آرٹسٹوں کی فلاح و بہبود کا فنڈ بھی قائم کیا گیا ہے



جام کمال خان حکومت کو خطرناک مقاصدکیلئے لایاگیاہے،راستہ ہر صورت روکیں گے،حاجی لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وفاقی حکومت چندماہ کی مہمان ہے،مقتدرہ قوتوں نے شہباز شریف کو لندن سے واپس بلالیاہے جو تبدیلی کا واضح اشارہ ہے، پی ٹی آئی جماعت نہیں بلکہ بنائی گئی ہے چند گروہ آج پارٹی کے اندر اپنے مفادات کیلئے لڑررہے ہیں۔ فواد چوہدری نے مقتدرہ کا پیغام دیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت خاتمے کی طرف جارہی ہے۔



ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری، مزید 60 افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کے 3892 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 88 ہزار 926 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں 23 ہزار 380 کورونا کے ٹیسٹ کئے گئے اور اب تک مجموعی طور پر 11 لاکھ 50 ہزار 141 ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔ ایک روز میں کورونا… Read more »



بلوچستان میں اب زیادہ محتاط ہونے کی ضرورت ہے، اکبربگٹی جیسا کوئی دوسرا واقعہ ہوگیا تو حالات کو سنبھالنا بس میں نہیں رہے گا، آصف زرداری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہےکہ اٹھارہویں ترمیم نے وفاق کو جوڑا، این ایف سی ایوارڈ نے اس کو مضبوط کیا لیکن حکمران آئین اور کسی اصول کو نہیں بلکہ ہر چیز توڑ پھوڑ دینا چاہتے ہیں۔



بی این پی اور جے یو آئی ف نے بلوچستان حکومت گرانے کیلئے کمر کس لی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی اور جمعیت علماء اسلام نے ملک اور بلوچستان کی سطح پر سیاسی فیصلوں کو حتمی شکل دیدی ہے جبکہ سردار اختر مینگل نے بی این پی کی جانب سے آزاد بینچوں پر بیٹھنے کی روزنامہ آزادی کی خبر کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل اور جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اسلام آباد میں ون ٹو ون ملاقات ہوئی ہے۔ سردار اختر مینگل نے مولانا فضل الرحمان کو اپنے حالیہ فیصلے اور مستقبل کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات پر اعتماد میں لیا۔



بی این پی نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:بلوچستان نیشنل پارٹی نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا، بدھ کو قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ میں وفاقی حکومت سے باقاعدہ علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں، ہم نے سپیکر، ڈپٹی سپیکر، وزیراعظم اور صدر کے انتخاب کے موقع پر حکومت کا ساتھ دیا،