بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ چین کا اندرونی معاملہ ہے کسی ملک کو دوسرے ملک کے معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ چین کا اندرونی معاملہ ہے کسی ملک کو دوسرے ملک کے معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڈزون میں داخلے کی کوشش پرپولیس نے تاجروں پر لاٹھی چارج کیا جس کے جواب میں مظاہرین نے اہلکاروں پر پتھراؤ شروع کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کردیئے، سی پیک اتھارٹی آرڈیننس کا اطلاق پورے پاکستان میں ہوگا اور وزیراعظم عمران خان اتھارٹی کے سربراہ ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چین نے 4 ہزار وزرا کو کرپشن کے الزام میں جیل بھیجا، کاش میں 500 افراد کو جیل بھیج سکتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تومعاملات کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں اوراب مودی سے بات کرنے کے لئے کوئی اخلاقی صورت نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر بحال کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے سامنے نیب سے متعلق تاجروں کے تحفظات کو بلاجواز قرار دے دیا۔
اسٹاف رپورٹر+ نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+ اندرون بلوچستان: بلوچستان کے علاقے حب، خضدار، نوشکی،اورمچھ میں ہونے والے ٹریفک کے المناک واقعات میں خواتین بچوں اور ایک ہی خاندان کے تین افراد سمیت 19 افرا د جاں بحق 35 افراد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی مددکیلئے لائن آف کنٹرول پارکرنیوالابھارتی بیانیےکےہاتھوں میں کھیل رہاہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کاروباری طبقے کوسہولیات فراہم کرنے کاحکم جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ تجارتی حجم کم ہونا ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ ہے۔