محمود خان پختونخواء ،مراد علی شاہ سندھ کے وزیر اعلیٰ منتخب ،قدوس بزنجو بلوچستان اور پرویز الٰہی پنجاب اسمبلی کے سپیکر منتخب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ و سابق ڈپٹی سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو بلوچستان کے نئے سپیکر منتخب تحریک انصاف کے سردار بابر موسیٰ خیل ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے اپنے پہلے خطاب میں میر عبدالقدس بزنجو نے ایوان کو غیر جانبداری کے ساتھ چلانے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بلوچستان اور بلوچستان اسمبلی کی روایات کو پامال نہیں کریں گے اراکین سے بھی یہی توقع ہے کہ وہ ایوان کے تقدس کو پامال نہیں کریں گے۔



بلوچستان اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج ہوگا، حکومت کون بنائے گا صورتحال ابھی تک واضح نہیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ جس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج ہو گا صوبے میں حکومت سازی کے حوالے سے صورتحال ابھی تک واضح نہیں ،بی اے پی اوراس کے اتحادی جماعتوں میں ابھی تک اختلافات برقرار ہیں جبکہ بی این پی اور جمعیت بھی خاموشی کے ساتھ مختلف جماعتوں سے رابطے کر رہی ہے ۔



ملک بھر میں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

| وقتِ اشاعت :  


ملک بھر میں آج 71 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، سرکاری اور نجی عمارتوں کو دلہن کی طرح سجادیا گیا ہے صدر اور وزیراعظم نے قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔



قومی وتین صوبائی اسمبلیوں کے ارکان آج حلف اٹھا ئیں گے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پندرہویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس ( آج) پیر سے شرو ع ہو گا ، جس میں نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے،سپیکر و ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی 14اگست تک سیکرٹری قومی اسمبلی کے دفتر میں جمع کرائے جا سکیں گے۔



امریکا نے پاکستان کے ساتھ مشترکہ فوجی تربیت کے منصوبے ختم کردیئے

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے خاموشی کے ساتھ پاکستانی افسران سے قطع تعلق کرتے ہوئے ایسے متعدد باہمی تربیتی اور تعلیمی منصوبوں کو ختم کردیا جو گزشتہ ایک دہائی سے بھی زائد عرصے سے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط عسکری تعلقات کی بنیاد تھے۔