فوج سے متعلق بیان دے کر کیا آپ ان کا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

| وقتِ اشاعت :  


چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی براہ راست تقریر پر پابندی کے پیمرا آرڈر کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کیا افواج پاکستان سے متعلق بیان دیکر آپ ان کا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں۔



پٹرول مہنگا کرنے کیخلاف درخواست پر حکومت،وزارت پٹرولیم ، اوگرا سے جواب طلب

| وقتِ اشاعت :  


لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف متفرق درخواست پر وفاقی حکومت،وزارت پٹرولیم اور اوگرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اگلے ہفتے جواب طلب کر لیا۔



آئی ایم ایف نے بڑھتے ہوئے قرضوں کی وجہ پالیسی میں رد و بدل کو قرار دے دیا

| وقتِ اشاعت :  


جون میں ختم ہونے والے گزشتہ مالی سال کی دوسری ششماہی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی جانب سے پالیسیوں میں رد وبدل کی وجہ سے ملک کے عوامی قرضوں کی پائیداری خراب ہوئی لیکن سخت پالیسی میٹرکس کے مستقل نفاذ کے ساتھ آگے بڑھنے کی توقع ہے۔



سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 290 ہوگئی، 420 سے زائد بچے شامل

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کو پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں، بخار اور نزلہ زکام سے بچانے اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے لیے 20 سے زائد اضلاع میں 1200 سے زائد میڈیکل ریلیف کیمپس لگائے جارہے ہیں۔



لمپی اسکن بیماری اور سیلاب کے سبب گوشت کی فروخت شدید متاثر

| وقتِ اشاعت :  


مویشیوں میں لمپی اسکن کی بیماری کے پھیلاؤ نے پورے ملک میں گوشت کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے تاہم تاجروں کی جانب سے اس کی دیگر وجوہات کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جن میں مون سون کی تباہ کاریاں اور ایندھن کی بلند قیمتیں شامل ہیں۔