میرغوث بخش بزنجوکے افکارپرعمل کرکے محکوم قوم اپنے حقوق حاصل کرسکتے ہیں، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدراور وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو نے کہاہے کہ بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کی قومی ،وطنی ،شعوری ،جمہوری جدوجہد پر عمل کرنے سے ملک کی قومیتوں میں موجود احساس محرومی محکومیت کا خاتمہ اور قومی سوال کا حل ممکن ہیں ۔



سی پیک سے دنیا بھر کے ہنرمند افراد اس خطے میں آئیں گے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری موجودہ چینی قیادت کی بصیرت افروز بین الاقوامی منصوبے، ون بیلٹ ون روڈ کے اہم حصے کے طو پر اہمیت رکھتی ہے ۔



پشتون قوم کو درپیش سیاسی و معاشی مسائل کے حل کیلئے جدوجہد کررہے ہیں، اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت قوم کو درپیش قومی معاشی سیاسی مشکلات کے حل کے لئے احساس ذمہ داری کا بروقت مظاہرہ کررہی ہے ، عمل کے میدان میں بہت بڑے بڑے دعویددار آج قوم کا سامنا کرنے سے کترارہے ہیں ۔



پولیس کی جانب سے پارٹی مرکزی کونسل سیشن کی سیکورٹی ہٹانا سمجھ سے بالاترہے، اسرار زہری

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر و سینٹر میر اسراراللہ زہری نے کہا ہے صوبائی حکومت اور آئی جی پولیس کی جانب سے پارٹی کے مرکزی قومی کونسل سیشن کے سیکورٹی کو ہٹانا سمجھ سے بالاتر ہے ،جب کہ ہم محدود ہوکر ایک گھر میں اپنی پارٹی پروگرام کررہے ہیں ۔



لسبیلہ میں تعلیمی اداروں پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے، سردار صالح بھوتانی

| وقتِ اشاعت :  


حب: سابق نگران وزیراعلی بلوچستان ورکن صوبائی اسمبلی سردار محمدصالح بھوتانی نے کہا ہے کہ لسبیلہ میں تعلیمی اداروں اور آ بنو شی کے منصبوں پر کروڑوں ہوئے ہیں کئی اسکولوں کو اپ گریڈ کیا گیا ہے مزید تعلیمی اداروں کو اپ گریڈ کیا جائیگا ۔



بی این پی رہنماء کے گھر پر حملہ قبائلی روایات کے منافی ہے ، کریم نوشیروانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : مسلم لیگ (ق) بلوچستان کے جنرل سیکرٹری اور رکن صوبائی اسمبلی میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا ہے کہ گذشتہ رات خاران میں بی این پی مینگل کے سابق صدر حاجی غلام حسین کی رہائش گاہ پر جو حملہ کیا گیا اور خواتین پر گولیاں برسائی گئیں میں اس واقعے کی پرزور مذمت کرتا ہوں یہ افسوسناک واقعہ ہمارے کلچر اور قبائلی روایات کے منافی اقدام ہے ۔



کوئٹہ ، خاتون کا سیکورٹی اہلکاروں پر گھر سے لاکھوں روپے لے جانے کا الزام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے چاندنی چوک کی رہائشی خاتون عزرا صدیقی نے کہاہے کہ گزشتہ شب قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے ہمارے گھر پر چھاپہ مارا اور میرے بیٹے کامران صدیقی اور85لاکھ 75ہزار روپے کی رقم اپنے ساتھ لے گئے جس کے بعد میرے بیٹے کی کوئی خیر خبر نہیں ہے پولیس بھی مقدمہ درج کرنے سے قاصر ہے ۔



بلوچستان میں پرانی ایک رویہ شاہراہوں کو سی پیک کا حصہ قراردیاجارہاہے،سینٹ قائمہ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی مواصلات کے چیئرمین سینیٹر داؤد خان اچکزئی نے پاک چین اقتصادی راہدای کے مغربی روٹ کو نظر انداز کرنے اور نئے 8 سو ارب کے منظور شدہ قرض میں سے مغربی روٹ کے منصوبوں کو شامل نہ کیے جانے پر کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے فنڈز سے تعمیر ہونے والی بلوچستان میں پرانی ایک رویہ شاہراؤں کو موٹر ویز اور اور پاک چین اقتصادی راہداری کو حصہ قرار دیا جارہا ہے ۔