بلوچستان کے عوامی نمائندوں نے پی یو جے کے چارٹر کی حمایت کردی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے عوامی نمائندوں، سنیئر صحافیوں، حقوق انسانی و سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے چارٹر آف ڈیمانڈ کی مکمل حمایت کرتے ہوئے قانون سازی سمیت ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کے استفعوں کا سلسلہ جاری، بلوچستان ،کے پی اورسندھ سے ارکان اسمبلی پارٹی چھوڑ گئے

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف سے پارٹی رہنمائوں اور اراکین اسمبلی کے استعفوں کا سلسلہ جاری ، گزشتہ روز بلوچستان سے صوبائی وزیر مبین خلجی پشاور سے اقبال وزیر کراچی سے جے پرکاش اور کزئی سے جواد حسین نے استعفیٰ دیدیا ۔

بلوچستان اسمبلی میں ہر علاقہ کی نمائند گی کیلئے نشتوں کی تعداد بڑھائی جائے ،نیشنل پا رٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی میں ہر علاقے کی نمائندگی کے لیے سیٹوں کی تعداد بڑھائے جائیں، ڈسٹرکٹ چیرمین کے انتخاب کے لیے بی این پی اور ان کے اتحادیوں سے رابطہ جاری ہے۔

بلوچستان حکومت لوگوں کی جان و مال کی تحفظ کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے،بلوچستان بارکونسل

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان بار کونسل کے جاری ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ اور متعدد کارکنوں کے زخمی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان حکومت لوگوں کی جان و مال کی تحفظ کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے ۔

بی این پی بلوچستان کی قومی جماعت ہے جو بلوچستان میں آباد تمام اقوام کی بنیادی حقوق ضامن ہے،غلام نبی مری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیراہتمام کرسچن یونٹ باڈی کااجلاس زیرصدارت بی این پی کے سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے ممبر وضلع کوئٹہ کیصدرغلام نبی مری جس کے مہمان خاص سی ای سی ممبر چیئرمین جاویدبلوچ اعزازی مہمان ضلع کوئٹہ کے دپٹی سیکرٹری ڈاکٹرعلی احمدقمبرانی تھے جبکہ نظامت کے فرائض پرنس رزاق بلوچ نے سرانجام دیا۔

پولیو مہم کو ناکام بنانے کی سازش میں ملوث عناصر قوم کے دشمن ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے مستونگ میں پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار پر فائرنگ کے واقعہ کی مزمت کی ہے ۔وزیراعلیٰ نے فائرنگ سے کانسٹیبل شہزاد احمد کے شہید ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔