بلوچستان حکومت لوگوں کی جان و مال کی تحفظ کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے،بلوچستان بارکونسل

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان بار کونسل کے جاری ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملہ اور متعدد کارکنوں کے زخمی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان حکومت لوگوں کی جان و مال کی تحفظ کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے ۔

بی این پی بلوچستان کی قومی جماعت ہے جو بلوچستان میں آباد تمام اقوام کی بنیادی حقوق ضامن ہے،غلام نبی مری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیراہتمام کرسچن یونٹ باڈی کااجلاس زیرصدارت بی این پی کے سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے ممبر وضلع کوئٹہ کیصدرغلام نبی مری جس کے مہمان خاص سی ای سی ممبر چیئرمین جاویدبلوچ اعزازی مہمان ضلع کوئٹہ کے دپٹی سیکرٹری ڈاکٹرعلی احمدقمبرانی تھے جبکہ نظامت کے فرائض پرنس رزاق بلوچ نے سرانجام دیا۔

پولیو مہم کو ناکام بنانے کی سازش میں ملوث عناصر قوم کے دشمن ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے مستونگ میں پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار پر فائرنگ کے واقعہ کی مزمت کی ہے ۔وزیراعلیٰ نے فائرنگ سے کانسٹیبل شہزاد احمد کے شہید ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

قبائلی میڑھ نے لہڑی اور ابڑو قبائل کو مزید تین ماہ کی جنگ بندی پر آمادہ کردیا

Posted by & filed under بلوچستان.

سبی:  نوابزادہ جمال ریئسانی کی ہدایت پر لہڑی اور ابڑو قبائل کے درمیان تنازعے کے سلسلے میں بلوچی قبائلی میڑھ سید آغا شبیر شاہ دو پاسی کی قیادت میں سردار لہڑی ہاوس کوئٹہ اور ابڑو قبائل کے پاس پہنچ گئے،دونوں قبائلی کو مذید تین ماہ کی جنگ بندی کے لئے آمدہ کر لیا گیا ہے ۔

مستونگ واقعہ کی مذمت ، بچوں کو صحت مند مستقبل فراہم کرنے والوں پر فائرنگ بزدلی ہے ، گورنر بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے مستونگ میں پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار پر فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل کے شہید ہونے پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا ہے۔

گورنمنٹ ٹیچر ایسوسی ایشن نے حکومت کو منظوری کیلئے اٹھارہ نقاط پیش کردیئے

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: گورنمنٹ ٹیچرزایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر حاجی حبیب الرحمن مردان زئی بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ کی مختلف برانچوں میں نئی تقرریوں میں کروڑوں روپے کے کاروبارمیں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے۔

معاشرے کے تمام پسماندہ طبقات کو انتخابی عمل میں شامل کیا جائیگا، الیکشن کمیشن

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  الیکشن کمیشن آف پاکستان خواتین، افراد باہم معزوری، خواجہ سرا اور معاشرے کے تمام پسماندہ تبقات کو انتخابی عمل میں شامل کرنے کیلئے متعدد اقدامات کر رہا ہے۔

میئر خضدار نے غیر مقامی افراد کی تعیناتیاں روکنے کیلئے کمشنر قلات کو مراسلہ ارسال کردیا

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار: میئر خضدار میر محمد آصف جمالدینی نے خضدار میں غیر مقامی افراد کی بھرتی کو روکنے کے لئے کمشنر قلات ڈویژن کو باقائدہ لیٹر ارسال کردیا۔ خضدار کے مقامی نوجوانوں کے ساتھ کسی بھی صورت ظلم و ناانصافی ہونے نہیں دینگیواضح رہے۔

خضدار،سنگ کالج کو درپیش مسائل تشویشناک ہیں حل کئے جائیں،آل پارٹیز ایکشن کمیٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار: آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے چیئرمین ایڈوکیٹ عبدالحمید بلوچ، انجمن تاجران خضدار کے صدر حافظ حمید اللہ مینگل ، شہری ایکشن کمیٹی کے رہنماوں یونس گنگو و عبدالوہاب غلامانی نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بشیر احمد بنگلزئی کے ہمراہ نرسنگ کالج کا دورہ کیا۔