ملازمین کے مطالبات پر عملدرآمد نہ ہونے پر تشویش ہے، ثناء بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان گرینڈ الائنس کا ایک اعلیٰ سطحی اور نمائندہ وفد مرکزی آرگنائزر پروفیسر عبد القدوس کاکڑ کی قیادت میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور آل پارٹیز کمیٹی کے رکن ثناء بلوچ سے کوئٹہ میں اہم ملاقات کی۔



کوئٹہ میں ایل پی جی گیس کی مہنگے داموں فروخت جاری ،انتظامیہ ناکام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایل پی جی گیس کی اوگرا کے مقرر کردہ ریٹ تقریباً305 روپے فی کلو فروخت کو یقینی بنانے میں ناکام ہوچکی ہے دکانداروں نے عوام کو 500 روپے فی کلو ایل پی جی گیس فروخت کررہی ہے اور دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے



کفایت شعاری کی خلاف ورزی کرنے پر محکمہ لائیو اسٹاک آفسر سے سرکاری گاڑی ضبط

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے کفایت شعاری اقدامات پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بناتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اس سلسلے میں محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کے ایک افسر سے سرکاری گاڑی ضبط کرلی گئی ہے



یو اے ای کو ادائیگی کا معاملہ؛ دوست ممالک کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر سے زائد فراہمی کی یقین دہانی

| وقتِ اشاعت :  


ذرائع نے کہا کہ متبادل ذرائع سے رقم کا بندوبست ہونے کے بعد پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر ادائیگی کا فیصلہ کیا، پاکستان کو جون تک مجموعی طور پر4.8 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کرنا ہیں۔



پاکستان کو ایران اسرائیل جنگ کے اثرات کا طویل عرصے تک سامنا کرنا پڑےگا: خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


سیالکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا ایران اسرائیل جنگ کے اثرات کا ہمیں طویل عرصے تک سامنا کرنا پڑےگا،  ایران، اسرائیل کی جنگ کے اثرات سے نمٹنے کےلیےکئی کھرب روپے کی ضرورت پڑے گی۔