الیکشن ملتوی ہونے کی متعلق خبروں میں صداقت نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

| وقتِ اشاعت :  


؎کوئٹہ: نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات کے دور میں سیاسی جماعتیں الزام تراشیاں کرتی ہیں لیکن نگراں حکومت الزام تراشی میں اپنا کردار ادا نہیں کرے گی، 8 فروری کو ملک بھر میں صاف و شفاف انتخابات ہونگے،



مستونگ :دو گاڑیوں کے درمیان تصادم،سردار کمال خان بنگلزئی کے فرزند سمیت 5 افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ :کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ جنگل کراس کے مقام پر دو گاڑیوں کے درمیان تصادم۔ ٹریفک حادثے میں چیف آف بنگلزئی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر سردار کمال خان بنگلزئی کے فرزند سردار زادہ میر رامین جان بنگلزئی سمیت 5 افراد زخمی۔ زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ سردار کمال خان بنگلزئی کے فرزند کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔ میر رامین جان بنگلزئی کی حالت خطرے سے باہر ہیں۔اسپتال ذرائع



گلزا رشمبے کا بیان خوش آئند ہے ، بیرو زگاری کی بنیاد پر بندوق اٹھانا کوئی جواز نہیں ، جان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان دشمن قوتوں کے عزائم خاک میں مل رہے ہیںبیروزگاری کی بنیاد پر بندوق اٹھانا کوئی جواز نہیں ،