الیکٹ ایبلز کے نام پر ٹر انسفر پو سٹنگ کا سلسلہ بند کیا جائے ، انتخابات میں ٹھپہ ماری کی گئی تو بلوچستان اور وفاق میں مزید دوریاں ہونگی ، ڈاکٹر مالک بلوچ 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں اگر ٹھپہ ماری کی گئی اور عوامی رائے کا احترام نہ کیا گیا تو بلوچستان کے لوگ وفاق سے مزید ناامید ہونگے ، بلوچستان میں الیکٹ ایبلز کے نام پر ٹرانسفر پوسٹنگ کا سلسلہ بند ہونا چاہیے… Read more »



بی این پی نے انتخابی امیدواروں کا اعلان کردیا، سردار اختر مینگل خضدار اور مستونگ سے الیکشن لڑینگے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس بورڈ کے چیئرمین سردار اختر جان مینگل کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں پارلیمانی بورڈ کے اراکین نذیر بلوچ ، ڈاکٹر عبدالقدوس بلوچ، واجہ یعقوب بلوچ ، جمیلہ بلوچ نے شرکت کی جس میں باقاعدہ طور پر قومی و صوبائی اسمبلیوں کے نشستوں پر درج ذیل امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے



ڈیرہ غازی خان، پنجاب پولیس کا لاپتہ افراد کے لواحقین کے استقبالیہ کیمپ پر دھاوا ،لانگ مارچ کا استقبال کرنے والوں پرپولیس کا تشدد، متعدد افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ غازی خان: بلوچستان سے جاری لاپتہ افراد کےلانگ مارچ کے لواحقین کے لئے ڈیرہ غازی خان کے شہر میں قائم استقبالیہ کیمپ پر پنجاب پولیس کا تشدد، متعدد بلوچ خواتین اور بچوں کو گرفتار کرلیا۔



ڈیرہ غازی یونیورسٹی کے چاربلوچ طلباء کی جبری گمشدگی قابل مذمت ہے ،بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


تربت : چیئرمین بی ایس او بالاچ قادر نے ڈیرہ غازی یونیورسٹی کے چاربلوچ طلباء کی جبری گمشدگی،تونسہ شریف سے انسانی حقوق کے متحرک کارکن ذوالفقار بلوچ کی اغوا نماء گرفتاری، بلوچستان بھر سے نوجوانوں کو ماوارئے آئین لاپتہ کرنے کے واقعات اور بلوچ نسل کشی کے خلاف لانگ مارچ کے شرکاء پر ایف آئی آر کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے