سرحد کی بندش موت و زیست کا مسئلہ ہے فیصلہ واپس لیا جا ئے ، پنجگور بارڈر بچا ؤ تحریک

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: پنجگور بارڈر بچاؤ تحریک کے زیر اہتمام پاک ایران سرحدی بارڈر کی بندش اور کاروباری سرگرمیوں کی بند ش کے خلاف احتجاجی ریلی اور مظاہرہ مظاہرہ بازار سے نکل کر مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے آکر دھرنے کی شکل اختیار کر گیا۔



مستونگ،بجلی لوڈشیڈنگ سے فصلیں تباہ ہورہی ہیں، اسماعیل بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ ؛ چیئرمین یونین کونسل کھڈکوچہ چیئرمین اسماعیل بلوچ کی صدارت کھڈکوچہ کے زمینداروں کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں حاجی سعید خان شاہوانی، ٹکری حاجی محمد حیات لہڑی،حاجی نصیر احمد شاہوانی، حاجی محمد قاسم شاہوانی حاجی بصیر احمد شاہوانی، حاجی مصطفی لانگو،حاجی لقمان شاہوانی،



بندیال صاحب میدان سیاست میں آکر پنجہ آزمائی کریں،اصغرخان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


ژوب : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے ملک بھر باالخصوص سندھ پنجاب پشتون خوا اور بلوچستان میں افغان کڈوال کے ساتھ روارکھا جانیوالا غیر انسانی سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان کڈوال بھائیوں کے ساتھ حکومت اور اس کے کارندوں کی یہ چلن کسی صورت منظور نہیں۔



نیشنل پارٹی تمپ میں انٹری نہیں لگا سکا ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا تمپ دورہ مکمل ناکام رہا ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


تربت: نیشنل پارٹی تمپ میں انٹری نہیں لگا سکا ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا تمپ دورہ مکمل ناکام رہا ،گرانڈ شمولیت کی شوشہ چھوڑ نے والے گرؤانڈ پچتاو کے شکار ہوگئے ۔



بلوچی اداب کے بادشاہ عہد ساز شاعر مبارک قاضی کی رسم سوئم پسنی میں ادا

| وقتِ اشاعت :  


تربت: بلوچی اداب کے بادشاہ عید ساز شاعر مبارک قاضی کی رسم سوئم پسنی میں ادا، فاتحہ خوانی کے شرکاء کا قبرستان تک واک اور زبردست خراج، مات نسیمہ اور مبارک قاضی کے بچوں نے سینکڑوں چاہنے والوں کے ساتھ مل کر قبر پر پھول نچھاور کیے اور چادر چڑھائی۔