بلوچستان حکومت کا گرینڈ الائنس کی ہڑتال پر سخت مؤقف، غیر حاضر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند، قانونی کارروائی کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر صوبائی حکومت نے تمام سرکاری محکموں کو سختی سے آگاہ کر دیا ہے کہ وہ گرینڈ الائنس کی جانب سے جاری ہڑتال کے تناظر میں اپنے ماتحت تمام ملازمین کو فوری طور پر اپنی جائے تعیناتی پر حاضر ہونے کی ہدایت کریں۔



بلوچستا ن ہائیکورٹ نے لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


تربت : بلوچستان ہائی کورٹ نے لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے بلوچستان لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کے خلاف جاری کردہ حکومتی نوٹیفکیشنز کو معطل کر دیا ہے۔



کوئٹہ ،بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر سرکاری اداروں میں تالہ بندی ،دوسرے روز بھی شیلنگ سے کئی ملا ز مین کی حا لت غیر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان گرینڈ االائنس کی کال پر کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سرکاری دفاتر اور اداروں کی مکمل تالہ بندی ‘ ہسپتالوں کی ایمرجنسی سروسز کے علاوہ تمام اداروں میں لاک ڈائون جمعرات کو بھی جاری رہے گا۔