کورونا وائرس متاثرین کی یاد: چین میں ایک روزہ سوگ، 3 منٹ کی خاموشی

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: چین میں کورونا وائرس سے متاثر و ہلاک ہونے والے مریضوں اور طبّی عملے کی یاد میں ایک روزہ سوگ جاری ہے۔ اس دوران چین اور دنیا بھر میں چینی سفارت خانوں پر چینی پرچم سرنگوں ہے جبکہ چین کے مقامی وقت کے مطابق آج صبح ٹھیک 10 بجے پورے ملک میں مکمل خاموشی اختیار کی گئی۔



اسرائیلی وزیر صحت کورونا کا شکار، وزیراعظم، موساد چیف و اعلیٰ عہدیدار قرنطینہ منتقل

| وقتِ اشاعت :  


حال ہی میں عوام کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مسیحا کا انتظار کرنے کا بیان دینے والے اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نتن یاہو سے قریبی رابطے میں رہنے والے اسرائیلی وزیر صحت میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔



افغان حکومت اس ہفتے میں 100 طالبان قیدیوں کو رہا کرے گی

| وقتِ اشاعت :  


کابل: امریکا اور طالبان میں امن معاہدے کے بعد افغان حکومت اس ہفتے کے اختتام تک 100 طالبان قیدیوں کو رہا کرے گی۔ طالبان ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ منگل کے روز افغانستان میں کورونا وائرس کے لاک ڈاؤن کے باوجود افغان حکومت اور تین رکنی طالبان وفد میں خصوصی ملاقات کے بعد کیا گیا۔