پاکستان میں کورونا کے 70 نئے مریضوں کی تصدیق، کل تعداد 1670 ہو گئی

| وقتِ اشاعت :  


کورونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں مزید دو ہلاکتوں کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے جب کہ مزید 70 کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 1670 ہو گئی ہے۔



سندھ میں کورونا سے مزید دو ہلاکتیں، پاکستان میں اموات کی تعداد 19 ہو گئی

| وقتِ اشاعت :  


کورونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں مزید دو ہلاکتوں کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد بھی بڑھ کر 1625 ہو گئی ہے۔



بلوچستان وینٹی لیٹرز کی کمی کیسے پوری ہو؟ آزادی نیوز نے بتادیا وزیر اعلی کا نوٹس معاملہ حل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان وینٹی لیٹرز کی کمی کیسے پوری ہو؟ آزادی نیوز نے بتادیا وزیر اعلی کا نوٹس معاملہ حل کر دیا۔ چند روز قبل آذادی نیوز نے بلوچستان میں وینٹیلیٹرز کی کمی کا معاملا اجاگر کیا جس میں بلوچستان کے سینئر ڈاکٹر نے مسئلہ کا متبادل حل بتایا تھا جس کے آج بعد وزیر اعلی بلوچستان نے احکامات جاری کرتت ہوئے ہنگامی بنیادوں پر بولان میڈیکل کالج کو 49 وینٹیلیٹرز فراہم کر دئیے گئے ہیں جن میں سے 40 ڈسپوزیبل وینٹیبلیٹرز شامل ہیں



پنجاب میں سب سے زیادہ 5 ہلاکتیں، ملک بھر میں کیسز کی تعداد 1400 سے تجاوز

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی اور ملک بھر میں سب سے زیادہ 5 ہلاکتیں اب تک پنجاب میں ہوئی ہیں جب کہ ملک میں مزید نئے کیسز کے بعد مصدقہ کیسز کی تعداد  1408 تک جا پہنچی ہے۔