وزارت صحت نے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزارت صحت نے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 3جوان شہید ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور کے علاقے چراغ شاہ بستی میں 10 سالہ معذور بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ میں جمعہ 7 ستمبر کو علی الصبح پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی نے شہر میں واقع سٹی نالے میں کئی دنوں کی ریکی کے بعد کارروائی کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف نے مزید 8 معاون خصوصی کا تقرر کیا ہے جس کے بعد اب وفاقی کابینہ کی تعداد 70 ہوگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: حب ڈیم سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی کینال کو بند کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف سازشیں کرنے والوں کو اقتدار نہیں ملے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لیویز فورس نے خضدار میں کارروائی کرتے ہوئے لاہور اور فیصل آباد سے اغوا ہونے والی 2 لڑکیوں کو بازیاب کرا لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ وہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف ان کی جانب سے شروع کی گئی ‘متنازع’ سوشل میڈیا مہم پر جس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر توہین مذہب کا الزام لگا کر ان کی جان کو خطرے میں ڈال دیا گیا ہے قانونی کارروائی کرے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری حل نہیں ہے، سیاست اور جلسے، جلوس کرنا ان کا استحقاق ہے اور انہیں وہ سب کرنے دینا چاہیے جو وہ کر رہے ہیں۔