زہری میں مرحلہ وار کرفیومیں نرمی شروع کی گئی ہے، نواب ثناء اللہ زہری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار :  پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنمائسابق وزیراعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثنائاللہ خان زہری نے کہا کہ زہری میں بدامنی اور دہشت گردوں کی موجودگی کی بناء سیکیورٹی فورسز کو آپریشن کرنا پڑا جس کے نتیجے میں کرفیو نافذ کیا گیا۔



بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور سیلاب سے 7 افراد جاں بحق ، 4افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور سیلاب سے 7 افراد جاں بحق اور 4افراد زخمی ہوگئے،پی ڈی ایم اے کی جانب سے بلوچستان میںحالیہ بارش اور سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی ہے رپورٹ کے مطابق بارش اور سیلاب سے صوبے مختلف اضلاع ہرنائی ،کوہلو،تربت،جعفرآباد، لورالائی اور کچھی میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے



صوبے میں گڈ گورننس اور شفافیت کو مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے،تین ماہ میں بڑی کامیابی،اساتذہ و ڈاکٹرز کی حاضری بہتر ہوگئی،وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وڑن کے مطابق صوبے میں ادارہ جاتی اصلاحات، گڈ گورننس اور مؤثر سروس ڈلیوری کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں صوبے کی تاریخ میں پہلی بار بہتر طرز حکمرانی کا عملی ثبوت سامنے آیا ہے جہاں اسکولوں میں اساتذہ اور اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی غیر حاضری سے متعلق عوامی شکایات کا مؤثر انداز میں ازالہ کیا گیا ہے



پی پی ایل کا رشتہ بلوچستان کے ساتھ صرف لوٹ مار کی حد تک ہے ، اسلم بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اسلم بلوچ نے کہا ہے کہ پی پی ایل اے اور سوئی سدرن گیس کمپنی کا رشتہ بلوچستان کے ساتھ محض لوٹ مار کی حد تک ہے پی پی ایل اے کا سارا کاروبار بلوچستان جبکہ دفاتر کراچی میں ہیں ،



وفاق بلوچستان کے کاروباری ماحول کو پرکشش بنانے کے لیے مزید اقدامات اٹھائے گا،جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+اسلام آباد:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شیخ زرک خان مندوخیل نے بدھ کو وفاقی سطح پر رابطہ کاری کے تسلسل کو مزید مضبوط بناتے ہوئے پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی اور وفاقی وزیرِ تجارت میر جام کمال سے ملاقات کی یہ ملاقات بلوچستان کے تاجروں کو درپیش چیلنجز کے حل اور صوبے کے کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لیے کی گئی،



بلوچستان، بارش، تیز ہوائیں اور آسمانی بجلی گرنے سے سینکڑوں مکانات تباہ، مواصلات کا نظام درہم برہم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان کے تیس سے زائد اضلاع میں تیز ہواؤں، گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، منگل کے روز کوئٹہ،خضدار، قلات،سوراب،لسبیلہ،حب، کیچ،گوادر، قلعہ سیف اللہ،قلعہ عبد اللہ، ژوب، ہرنائی،لورالائی، کو ہلو، آواران،خاران،مستونگ، شیرانی، زیارت میں بھی تیزبارش اور سیلابی صورتحال پید ہوگی، سبی وگردونواح میں بارشوں کا سلسلہ رات گئے جاری رہا



بلوچستان کی نوجوان آبادی صوبے کا قیمتی سرمایہ ہے،مینا مجید

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ سے بدھ کے روز یہاں فورم فار ڈیگنیٹی انیشیٹوز (ایف ڈی آئی) پاکستان کی سربراہ عظمیٰ یعقوب نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان میں نوجوانوں کی فلاح و بہبود، صحت، صنفی شمولیت اور مجموعی سماجی بہتری کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا



لاڑکانہ کے بعد خضدار پیپلز پارٹی کا قلعہ بنے گا، نواب ثناء اللہ زہری

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری نے کہا ہے کہ جھالاوان کے عوام کی خدمت اور علاقے کی ترقی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔