کوئٹہ: بلوچستان بھر میں انسداد پولیو مہم بروز پیر 2 اکتوبر سے شروع ہو گی جس کے لئے تمام ترتیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
بلوچستان بھر میں سات روزہ انسد اد پو لیو مہم آج سے شروع ہو گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان بھر میں انسداد پولیو مہم بروز پیر 2 اکتوبر سے شروع ہو گی جس کے لئے تمام ترتیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان اس وقت پر آشوب حالات میں جل رہا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: رہبرِ جمعیت مولانا محمد خان شیرانی نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان جن امور پر اتفاق ہے ان کو باہمی ربط کا بنیاد بنانا چاہیے اور جن چیزوں کے حوالے سے اختلاف ہو اس میں ایک دوسرے کی تردید نہیں کرنی چاہیے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں ایک ماہ کے دوران قومی شاہراہوں پر 823ٹریفک حادثات کے دوران 24افراد جاں بحق 1173زخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پیٹرولیم و رسورسز اور سیاسی و اقتصادی امور کے ماہر سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ ملک کو غیر ملکی تارکین وطن کی آماجگاہ نہیں بننے دیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار؛ جھالاوان عوامی پینل کے آرگنائزر میر شہزاد غلامانی ڈپٹی آرگنائزر رئیس محمد صادق مینگل مرکزی رہنما میر شہباز خان قلندرانی مرکزی رہنما میر فدا احمد قلندرانی کونسلر رئیس عبدالصمد گزگی مولانا علی اکبر محمد زئی حبیب الرحمان موسیانی میر سعداللہ گنگو جان محمد الفت حسنی سیکریٹری ظفر تاج میر وانی میر شہباز غلامانی فضل محمد محمدزئی نے خضدار پریس کلب میں پر ہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: لہڑی اور ابڑو قبائل میں 31دسمبر 2023تک جنگ بند ی جبکہ 22اکتوبر کو قبائلی تنازعہ کے حوالے سے گرینڈ جرگہ میں فیصلہ کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہْ۔ جمعیت علماء اسلام کے صوبائی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس صوبائی امیر مولانا عبد الواسع کی زیر صدار ت پارٹی کے دفتر میں منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے پاکستان انجینئر نگ کونسل(پی ای سی) کے زیر اہتمام سالانہ جنرل اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سائنس اینڈ انجینئرنگ کے شعبوں میں جو ملک شمسی توانائی کی پیداوار میں اضافہ کریگا تو روشن مستقبل بھی اْسی کا ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ; مستونگ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔