کوئٹہ: نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے نگران وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی کے ہیڈکوارٹرز ایف سی بلوچستان (نارتھ) کوئٹہ کے دورے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ درحقیقت ایف سی بلوچستان صوبہ میں قیام امن کے لیے بے پناہ قربانیاں دے رہی ہے اور بلوچستان کے عوام کی خدمت کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔
حکومت ایف سی کیساتھ مضبو طی سے کھڑی ہے ، اخترمینگل کو یقین دلاتے ہیں نگران حکومت کا کو ئی سیا سی ایجنڈا نہیں ، جان اچکزئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :