واشنگٹن: مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس اگر افریقا میں پھیلا تو ایک کروڑ ہلاکتیں ہوسکتی ہیں۔
کورونا افریقا میں پھیلا تو ایک کروڑ ہلاکتیں ہوسکتی ہیں، بل گیٹس
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس اگر افریقا میں پھیلا تو ایک کروڑ ہلاکتیں ہوسکتی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیرس: یورپ میں کورونا سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی، ایشیا سے باہر اس وائرس سے موت کا یہ پہلا واقعہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دمشق: باغیوں کے علاقے میں شامی فوج کے ہیلی کاپٹر کو میزائل حملے میں تباہ کردیا گیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس ہلاک ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے ایران پر فوجی کارروائی سے متعلق صدر ٹرمپ کے اختیارات کو محدود کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میونخ: جرمنی کے صدر فرینک والٹر دنیا میں عدم استحکام اور جنگ کی صورت حال کا ذمہ دار بڑی عالمی قوتوں امریکا، روس اور چین کو قرار دیدیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کشمیر بھی ترکی کیلئے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کیلئے ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کرکوک: عراق کے جنوبی علاقے میں واقع فوجی اڈے پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے جہاں امریکی فوج بھی مقیم تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: پینٹاگون کی جانب جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان ایک ہفتے تک پُرتشدد حملوں اور کارروائیوں کو روکنے کا معاہدہ طے پایا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹوکیو: جاپان کی بندرگاہ پر کھڑے ’ڈائمنڈ پرنسز‘ نامی بحری جہاز میں اب تک عملے سمیت 219 مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی نائب سیکریٹری خارجہ ایلس ویلزکا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین کا امن کے لیے کردارنہایت متاثرکن ہے۔