کورونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں مزید دو ہلاکتوں کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے جب کہ مزید 70 کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 1670 ہو گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کورونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں مزید دو ہلاکتوں کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے جب کہ مزید 70 کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 1670 ہو گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کورونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں مزید دو ہلاکتوں کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے جب کہ متاثرہ مریضوں کی تعداد بھی بڑھ کر 1625 ہو گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان وینٹی لیٹرز کی کمی کیسے پوری ہو؟ آزادی نیوز نے بتادیا وزیر اعلی کا نوٹس معاملہ حل کر دیا۔ چند روز قبل آذادی نیوز نے بلوچستان میں وینٹیلیٹرز کی کمی کا معاملا اجاگر کیا جس میں بلوچستان کے سینئر ڈاکٹر نے مسئلہ کا متبادل حل بتایا تھا جس کے آج بعد وزیر اعلی بلوچستان نے احکامات جاری کرتت ہوئے ہنگامی بنیادوں پر بولان میڈیکل کالج کو 49 وینٹیلیٹرز فراہم کر دئیے گئے ہیں جن میں سے 40 ڈسپوزیبل وینٹیبلیٹرز شامل ہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا بھر کو اپنی دہشت سے خوف زدہ کرنے والے کورونا وائرس کا پاکستان میں بھی تیزی سے پھلاؤ جاری ہے اور یہاں تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کا سلسلہ نہ رک سکا اور ملک کے مختلف حصوں میں مزید متاثرہ افراد سامنے آنے سے مجموعی تعداد 1500 ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کا سلسلہ نہ رک سکا اور ملک کے مختلف حصوں میں مزید متاثرہ افراد سامنے آنے سے مجموعی تعداد 1427 ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی اور ملک بھر میں سب سے زیادہ 5 ہلاکتیں اب تک پنجاب میں ہوئی ہیں جب کہ ملک میں مزید نئے کیسز کے بعد مصدقہ کیسز کی تعداد 1408 تک جا پہنچی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ رک نہ سکا اور جمعہ کو بھی مزید کیسز سامنے آنے سے ملک میں مجموعی تعداد 1300 سے بڑھ گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ رک نہ سکا اور جمعہ کو بھی مزید کیسز سامنے آنے سے ملک میں مجموعی تعداد 1200 سے بڑھ گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی جبکہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد تعداد 1235 تک جا پہنچی ہے۔