راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران کی کال ناگزیر ہے اور تاخیر کی گنجائش نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران کی کال ناگزیر ہے اور تاخیر کی گنجائش نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر الزام لگایا ہے کہ عمران خان اپنے خلاف زیرالتوا مقدمات اور سزا سے بچنے کے لیے ریاستی اداروں میں انتشار بھیلانے چاہتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما سینیٹر کامل علی آغا نے حکومت پر سخت تینقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسانوں کو پہلے سیلاب نے تباہ کیا، اب حکومت نہیں پوچھ رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: کھانا اور دوائیاں نہ ملنے پر سپرہائی وے اور نیشنل ہائی کو ملانے والی لنک روڈ کو سیلاب متاثرین نے احتجاج کے دوران بند کردیا جس کی وجہ سے ٹریفک جام ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو سیلابی صورتحال کے باعث بلدیاتی الیکشن موخر کرنے کی درخوست کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے خاتون جج سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی سے منسوب قرارداد کی وضاحت کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کی مہم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے چور اب اداروں کو بدنام کرکے اپنے جرم کی سزا سے بچنا چاہتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار عمران خان ہے، عمران خان نے ملک کے ساتھ جو کیا وہ ناقابل قبول ہے، سائفر غائب ہے، پرنسپل سیکریٹری کہتے ہیں سائفر وزیراعظم عمران خان کو دیا تھا، پاکستان میں ایک سیریس سیکیورٹی بریچ ہوئی، آئین اور قانون کے تحت ایکشن لیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ پارلیمنٹ عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا فیصلہ کرے گی۔