عمران خان پر توہین مذہب کا الزام لگانے پر پی ٹی آئی کا مریم نواز کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ وہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف ان کی جانب سے شروع کی گئی ‘متنازع’ سوشل میڈیا مہم پر جس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر توہین مذہب کا الزام لگا کر ان کی جان کو خطرے میں ڈال دیا گیا ہے قانونی کارروائی کرے گی۔



عمران خان کی گرفتاری حل نہیں ہے، خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری حل نہیں ہے، سیاست اور جلسے، جلوس کرنا ان کا استحقاق ہے اور انہیں وہ سب کرنے دینا چاہیے جو وہ کر رہے ہیں۔