عالمی کمیٹی برائے انسانیت کی جانب سے 14 مئی کو یومِ دعا منانے کی اپیل

| وقتِ اشاعت :  


ابوظہبی: عالمی کمیٹی برائے انسانیت نے گزشتہ روز ایک اعلامیے میں دنیا بھر کے تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ 14 مئی کے روز اپنے اپنے عقیدے کے مطابق یومِ دعا منائیں تاکہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کا خاتمہ ہوسکے۔



چین نے جان بوجھ کر وبا کی شدت کو پوشیدہ رکھ : امریکی رپورٹ کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


خبر رساں ادارے اے پی کی ایک خبر میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کے ادارے ہوم لینڈ سکیورٹی کی لیک ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی حکام سجھتے ہیں کہ چین نے عالمی وبا کے دوران ’جان بوجھ کر صورتحال کی شدت پوشیدہ رکھی۔‘



’چین کو وائرس کے پھیلاؤ پر معلومات دینی پڑے گی: برطانیہ

| وقتِ اشاعت :  


خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق برطانیہ کے سیکریٹری دفاع نے کہا ہے کہ چین کو اس حوالے سے معلومات دینی پڑے گی کہ ناول کورونا وائرس کیسے پھیلا اور اس دوران اس نے وائرس کی روک تھام کے لیے کیا کردار ادا کیا۔



ایرانی پولیس نے 56افغان پناہ گزینوں کو زندہ دریا میں پھینک دیا23ہلاک، افغان حکومت و طالبان کی شدید مذمت

| وقتِ اشاعت :  


کابل: افغانستان میں سماجی کارکنوں اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے شہریوں نے سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج پوسٹ کی ہے جس میں 23 افغان پناہ گزینوں کی لاشیں دکھائی گئی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ لاشیں ان 56 مقتول پناہ گزینوں میں شامل لوگوں کی ہیں جنہیں چند روز قبل ایرانی بارڈر پولیس نے غیرقانونی طورپرملک میں داخل ہونے کے بعد قتل کردیا تھا۔