مقبوضہ فلسطین میں تیار اسرائیلی مصنوعات درآمد کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، بحرین

| وقتِ اشاعت :  


منامہ  : بحرین نے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں تیار ہونے والی اسرائیلی مصنوعات کی درآمد کی اجازت نہیں دے گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق رواں ہفتے خلیجی ریاست کے وزیر تجارت نے اسرائیلی مصنوعات قبول کرنے سے انکار کیا۔



صحافیوں کے تحفظ کے لیے آئی پی آئی کے جنوبی ایشیائی منصوبے کا آغاز

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: جنوبی ایشیا میں ذرائع ابلاغ کے اپنی نوعیت کے پہلے سرحد پار تعاون میں پانچ نیوز آرگنائزیشنز نے انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ (آئی پی آئی) کے ساتھ شراکت کرلیا تاکہ خطے میں صحافیوں پر حملوں کی تحقیقات کریں اور اسے رپورٹ کریں، عوامی آگاہی پیدا کریں اور صحافیوں کے خلاف جرائم سے استثنیٰ کو ختم کرنے کے لیے پالیسی بنانے والوں پر اثر انداز ہوسکیں۔