ایرانی پولیس نے 56افغان پناہ گزینوں کو زندہ دریا میں پھینک دیا23ہلاک، افغان حکومت و طالبان کی شدید مذمت

| وقتِ اشاعت :  


کابل: افغانستان میں سماجی کارکنوں اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے شہریوں نے سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج پوسٹ کی ہے جس میں 23 افغان پناہ گزینوں کی لاشیں دکھائی گئی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ لاشیں ان 56 مقتول پناہ گزینوں میں شامل لوگوں کی ہیں جنہیں چند روز قبل ایرانی بارڈر پولیس نے غیرقانونی طورپرملک میں داخل ہونے کے بعد قتل کردیا تھا۔



فرانس اور ایران میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی، صحتیاب مریضوں کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز

| وقتِ اشاعت :  


فرانس اور ایران میں مہلک کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے اور دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 11 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔