ہوشاپ میں کمسن بچے کے ساتھ زیادتی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہیں، عبدالطیف قلندرانی

| وقتِ اشاعت :  


گدر:بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر عبداللطیف قلندرانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں ضلع تربت کے علاقے ہوشاپ میں کمسن بچے کے ساتھ ایف سی اہلکار کی جانب سے جنسی زیادتی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی افسوسناک اور غیر انسانی اور غیر اسلامی عمل ہے۔



کورونا اور مہنگائی کے پیش نظریوٹیلیٹی اسٹورزکے ذریعے عوام کوریلیف فراہم کررہے ہیں، محمدحیات بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اللہ یار: یوٹیلٹی اسٹورز ڈیرہ اللہ یار کے ایریا انچارج محمد حیات بگٹی نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس اور مہنگائی کی موجودہ صورتحال میں عوام کو یوٹیلیٹی اسٹورز سے بھرپور ریلیف فراہم کیا جارہا ہے اشیاء خوردونوش سمیت روزمرہ کے استعمال کی تمام چیزیں یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیاب ہیں اور اوپن مارکیٹ کے نسبت یوٹیلیٹی اسٹورز پر قیمتوں میں بھی نمایاں کمی رکھی گئی ہے۔



سرکاری ملازمین کے احتجاج سے جام حکومت بوکھلاہٹ کاشکار ہے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے جاری بیان میں کہا کہ سرکاری ملازمین کے احتجاج و دھرنے کے بدولت جام سرکار کی بوکھلاہٹ نے کوئٹہ کو بیروت بنادیا ہے۔ہر طرف کنٹینرز اور خاردار تاروں سے کوئٹہ جنگ زدہ علاقہ کا نظارہ پیش کررہا ہے۔



ٹنڈوالٰہیار،تین ماہ کے دوران کتوں کے کاٹنے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


ٹنڈوالہیار: ٹنڈوالہیار میں تین ماہ کے دوران آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 120 افراد زخمی تین بچے جاں بحق ہو گئے ہائی کورٹ کے حکم پر 12 تھانوں پر والدین کی فریاد پر 15مقدمات درج ہونے کے باوجود کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی تفصیلات کے مطابق ضلع کی تینوں تحصیل چمبڑ،جھنڈی مری ایٹ پیارولونڈ، اور ٹنڈوالہیار میں تین ماہ کے دوران 120افراد زخمی جب کہ تین بچے جاں بحق ھو چکے۔



خضدار اور نصیر آباد کے میڈیکل کالجز و یونیورسٹیز کی بندش کیخلاف تحریک چلائیں گے، بی ایس او پجار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنازیشن پجار کے مرکزی ترجمان نے خضدار میڈکل کالج نصیرآباد میڈیکل کالج خضدار یونیورسٹی گرلز پولی ٹیکنکل کالچ خضدار ومین یونیورسٹی خضدار کو بند کرنے کے خلاف بھرپور تحریک چلای جائے گی ۔



کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی رات کوئٹہ کے علاقے ڈاک خانہ کالونی میں نامعلوم مسلح افراد نے بیٹھک میں بیٹھے ہوئے افراد پر فائرنگ کرکے2افراد طار ق اور ایک نامعلوم شخص کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیں اورمزید کارروائی شروع کردی۔



پارٹی عدم تشدد کے منشور پر عمل پیرا ہے ،اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


چمن: پراناچمن ایکشن کمیٹی اوراساتذہ پرمشتمل وفدنے عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) کے صوبائی صدر و پارلیمانی لیڈراصغرخان اچکزی سے ملاقات کی، ملاقات میں مختلف امورپرتفصیلی تبا دلہ خیال کیا گیا ۔گزشتہ روز پراناچمن ایکشن کمیٹی کیاراکین حاجی محمدانور، حاجی محمداسلم، عبدالخالق، محمدابراہیم، عبدالولی، ماماصمدخان ، مولوی اخترمحمد، ہیڈماسٹرطاہرمحمود اور حاجی نورعلی نوراچکزی نے رکن صوبائی اسمبلی اصغرخان اچکزی سے علاقائی مسائل کے حوالے سے ملاقات کی۔



نوجوان کو کتب بینی کی جانب راغب کرنے کی ضرورت ہے، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان پیس فورم کے چیئرمین نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کوئٹہ کی نوعیت کے منفرد ہوٹل کا افتتاح کردیا۔ ہوٹل میں کھانے پینے کی اشیاء کے علاوہ مطالعے کاذوق رکھنے والے لوگوں کو پڑھنے کیلئے کتابیں بھی فراہم کی جائیںگی۔



سریاب میں بچوں کو ذبح کرنے کے واقعے کی شدیدمذمت کرتے ہیں،آغا حسن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چیئرمین قائمہ کمیٹی آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے مذمتی بیان میں سریاب میں بچوں کو ذبح کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دالخراش انسانیت سوز واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے اس واقعے میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے اقدامات کئے جائیں تاکہ مستقبل میں کوئی بھی معصوم بچوں کے ساتھ دلخراش واقعے کی مرتکب نہ بنیں۔



ایوان میں بالا میں آغاز حقوق بلوچستا ن کی رپورٹ پیش

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینٹ میں آغاز حقوق بلوچستان کی رپورٹ پیش ہونے کے بعد سینٹر عثمان خان کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان میں دس ہزار افراد کو نوکریاں دی گئیں ،اس سے قبل بلوچستان کے افراد وفاق میں ایک بھی فرد ملازمت حاصل نہیں کر سکتا تھا۔