پارٹی عدم تشدد کے منشور پر عمل پیرا ہے ،اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


چمن: پراناچمن ایکشن کمیٹی اوراساتذہ پرمشتمل وفدنے عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) کے صوبائی صدر و پارلیمانی لیڈراصغرخان اچکزی سے ملاقات کی، ملاقات میں مختلف امورپرتفصیلی تبا دلہ خیال کیا گیا ۔گزشتہ روز پراناچمن ایکشن کمیٹی کیاراکین حاجی محمدانور، حاجی محمداسلم، عبدالخالق، محمدابراہیم، عبدالولی، ماماصمدخان ، مولوی اخترمحمد، ہیڈماسٹرطاہرمحمود اور حاجی نورعلی نوراچکزی نے رکن صوبائی اسمبلی اصغرخان اچکزی سے علاقائی مسائل کے حوالے سے ملاقات کی۔



نوجوان کو کتب بینی کی جانب راغب کرنے کی ضرورت ہے، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان پیس فورم کے چیئرمین نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کوئٹہ کی نوعیت کے منفرد ہوٹل کا افتتاح کردیا۔ ہوٹل میں کھانے پینے کی اشیاء کے علاوہ مطالعے کاذوق رکھنے والے لوگوں کو پڑھنے کیلئے کتابیں بھی فراہم کی جائیںگی۔



سریاب میں بچوں کو ذبح کرنے کے واقعے کی شدیدمذمت کرتے ہیں،آغا حسن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چیئرمین قائمہ کمیٹی آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے مذمتی بیان میں سریاب میں بچوں کو ذبح کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دالخراش انسانیت سوز واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے اس واقعے میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے اقدامات کئے جائیں تاکہ مستقبل میں کوئی بھی معصوم بچوں کے ساتھ دلخراش واقعے کی مرتکب نہ بنیں۔



ایوان میں بالا میں آغاز حقوق بلوچستا ن کی رپورٹ پیش

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینٹ میں آغاز حقوق بلوچستان کی رپورٹ پیش ہونے کے بعد سینٹر عثمان خان کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان میں دس ہزار افراد کو نوکریاں دی گئیں ،اس سے قبل بلوچستان کے افراد وفاق میں ایک بھی فرد ملازمت حاصل نہیں کر سکتا تھا۔



تمام ملازمین کیلئے 25فیصد ایڈہاک ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، جی ٹی اے تربت

| وقتِ اشاعت :  


تربت: گورنمنٹ ٹیچرزایسوسی ایشن مکران ڈویڑن کے صدرحاجی مرادبخش، نائب صدر محمد اکبر، پریس سیکرٹری حاجی محمدیعقوب اور ڈویڑنل آرگنائزرمحمداقبال بلوچ نے اپنے مشترکہ بیان میں وزیراعلی بلوچستان جناب جام کمال خان، چیف سیکرٹری بلوچستان اورفنانس سیکرٹری بلوچستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وفاقی احکامات کومدنظررکھ کروفاقی نوٹیفکیشن کی روشنی میں بلوچستان کے تمام ملازمین کیلئے %25 ایڈہاک ریلف کانوٹیفکیشن جاری کرکے۔



محکمہ تعلقات عامہ کو ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کیا جائے ، چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے کہا ہے کہ میڈیا کا نہ صرف معاشرے اور حکومتی اقدامات پر رائے عامہ میں کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے بلکہ عوام کو معلومات کی فراہمی کا موثر ذریعہ بھی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ تعلقات عامہ، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں سیکرٹری انفارمیشن سہیل الرحمن بلوچ، ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ عمران زرکون۔



سرمایہ کاری پالیسی کی منظوری سے بلوچستان میں نئے دور کا آغاز ہوگا، فرمان زرکون

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون نے کہا ہے کہ بلوچستان سرمایہ کاروں کی منزل بن چکا ہے،بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی، کاروبار کے آغاز میں حائل رکاوٹیں دور کرنے، محفوظ ماحول، پری پر وجیکٹ پلاننگ،کاروبار میں آسانی پیدا کرنے اور مراعات کی فراہمی کیلئے کام کررہاہے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں تعمیراتی شعبے، زراعت، معدنیات و معدنی وسائل۔



قانون سازی کرکے خواتین کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کریں گے ، ربابہ بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین کو ترقی کے یکساں مواقعوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے موثر قانون سازی کی جارہی ہے معاشرے کے پسماندہ طبقات کو ہمارے سہارے کی نہیں ہمارے  ساتھ کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے وویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام عالمی یوم خواتین کی نسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔



مہنگائی کی وجوہات مختلف ہیں، بعض پر ہمارا کنٹرول نہیں، شبلی فراز

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کے خلاف جہاد کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت متوسط اور غریب طبقے کو ٹارگیٹڈ سبسڈی دیں گے۔