مطالبات تسلیم کر کے مسائل سے نجات دلائی جائے’ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آن لائن )جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جامعہ بلوچستان کے اساتذہ ملازمین اور افسران کی بنیادی حق مکمل تنخواہ کی ادائیگی اور دیگر منظور شدہ مطالبات میں تین مہینوں کی تاخیر جامعہ بلوچستان پر غیر قانونی طور پر مسلط وائس چانسلر کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ہوئی نتیجے میں جامعہ کے ملازمین اور ان کے فیملی ممبرز سخت ذہنی کوفت اور مالی مشکلات میں مبتلا رہیں۔



سرکاری و مذہبی اجتماعات پر پابندی نہیں، دکانیں بند کرانا باعث حیرت ہے ‘ انجمن تاجران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:انجمن تاجران بلوچستان (رجسٹرڈ) کے صدر رحیم آغا ،عمران ترین ،حاجی نصرالدین کاکڑ ، حاجی یعقوب شاہ کاکڑ ،حاجی نصرالدین کاکڑ، حاجی عاشق اچکزئی، حیدر آغا، محمد حسین، محمد جان آغا درویش نعمت ترین ،رشید آغا، بسم اللّٰہ ترین ،حاجی قیوم خلجی، دوست محمد ترین ، حاجی سلیم ، حاجی ظفر شاہ، منظور ترین،عزت آغا اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے ۔



کراچی ،بلوچ اور سندھیوں کی اراضیات پر لینڈ مافیہ کا قبضہ قبول نہیں ، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں ملیر اور کراچی کے مضافات میں بلوچ اور سندھیوں کے اراضیات پر زبردستی لینڈمافیا کے قبضوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں بیان میں کہا گیا کہ کراچی و ملیر کے مضافات میں صدیوں سے بلوچ و سندھی آباد ہیں اور یہاں کے زرعی اراضیات ان کے جدی پشتی ملکیت ہیں ۔



خضدار میں سیاسی رحجان و سرگرمیوں میں اضافہ خوش آئند ہے ‘ شفیق ساسولی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع خضدار کے صدر شفیق الرحمٰن ساسولی نے خضدار کے سب تحصیل سارونہ سے کل بروز اتوار محمد صادق میراجی، علی اکبر میراجی، محمد جان میراجی کا ان کے دیگر ساتھیوں اور چند دن قبل عطاء محمد، محمد اقبال، احمد خان محمدحنیف، مقصود احمد، جاوید احمد راشد احمد، فیض محمد، محمدرفیق، حاجی میرحاجی بنگلزئی، میرحاجی اور نیک محمد گرگناڑی کا بی این پی میں شمولیت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے



خضدار میں امن و امان کی صورتحال دن بہ دن خراب ہوتی جا رہی ہے،سردار اسلم بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق صوبائی وزیر سردار محمد اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ خضدار میں امن و امان کی صورتحال دن بہ دن خراب ہوتی جا رہی ہے،پہلے اسٹر یٹ کرائم شہر میں عام تھے انہیں جن پر سنجیدگی سے نہیں سوچا گیا اب لوگوں کے قتل کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے،نیشنل پارٹی کے نوجوان کارکن عبدالصمد کرد کو دن دھاڑے شہید کیا گیا مگر پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی خضدار شہر میں امن و امان کو دوبارہ قائم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ شہر میں دوبارہ لیویز کو اختیارات دئیے جائیں



اظہار رائے کی آزادی کیلئے صحافیوں کا کردار اہم ہے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر جاری بیان میں بلوچستان سمیت ملک اور دنیا بھر کے ان تمام صحافیوں کی جدوجہد کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت وتحسین پیش کیا جنھوں نے اپنے صحافیانہ فرائض کو نبھاتے ہوئے شہادت حاصل کی اورتشدد،قیدو بند کی صوبعتیں اذیتییں برادشت کی لیکن اپنے حق و سچ کی آواز کو کمزور نہیں ہونے دیا۔



شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی کی تعزیت پر بہی خواہوںسے اظہار تشکر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:امریکہ میں مقیم ڈاکٹر کمال رئیسانی،ایم ایس ڈی کے سابق ملازم اور پی پی ایچ آئی کے عبدالغفار رئیسانی ، ایس ایس پی کرائمز حاجی محمد اکبر رئیسانی، مقامی روزنامہ کے رپورٹر وصحافی شعیب رئیسانی، حاجی عبدالواہاب رئیسانی ،اکائونٹ آفیسرحاجی ریاض احمدرئیسانی، حاجی ظفر رئیسانی ‘اکا?نٹ آفیسر حاجی پرویزاحمد رئیسانی ‘میر طارق رئیسانی ‘ ڈائریکٹر… Read more »



عامر بلوچ اور بلال بلوچ کا قتل قابل مذمت ہے’بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی مذمتی پریس ریلیز میں کراچی میں محمدعامر بلوچ اور بلال بلوچ کی پولیس کے ہاتھوں شہادت اور دو بلوچ نوجوانوں کو شدیدزخمی وہراساں کرنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاگیاہے کہ کراچی میں ماورائے عدالت قتل وغارت گری اور گرفتاریاں قابل مذمت وقابل نفرت عمل ہے ،سندھ پولیس کی پولیس گردی انسانی حقوق کی پامالی اور خالصتاََ دہشتگردی کے مترادف ہے



یوم مزدور لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام بلوچستان بھر میں سیمنار و تقاریب کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:محنت کشوں مزدوروں اور مظلوم طبقات کے عالمی دن یکم مئی عالمی یو م مزدور کی مناسبت سے بلوچستان لیبر فیڈرریشن کے زیر اہتمام کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے مزدوروں محنت کشوں کے حقوق اور مسائل کے حل کیلئے جاری جدوجہد کے حوالے سے تجدید عہد کا دن منایا گیا۔ بلوچستان لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام شکاگو کے عظیم جانثاروں اور مزدور شہداء کی یاد میں بلوچستان کے شہر شہر ریلیاں جلسے اور سیمینار منعقدہوئے بلوچستان لیبر فیڈریشن کے تحت مرکزی جلسہ کوئٹہ میٹرو پولیٹن کاپوریشن کے سبزہ ز ار پر منعقد ہوا



قلعہ سیف اللہ، مسافر کوچ اور سوزوکی میں تصادم 5افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:قلعہ سیف اللہ کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ اور سوزوکی میں تصادم کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو قلعہ سیف اللہ کے علاقے گڑنگ کے مقام پر مسافر کوچ اور سوزوکی میں تصادم کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق ہوگئے ۔