عوام کے منتخب لوکل باڈیز کے نمائندوں کو انکے اختیارات دئے جائیں

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: میئر تربت بلغ شیر نے کہا ہے کہ عوام کے منتخب لوکل باڈیز کے نمائندوں کو انکے اختیارات دئے جائیں تاکہ وہ اپنے عوام کی بنیادی ضروریات سمیت دیگر تر قیا تی سر گر میوں میں اپنا کر دا ر نبھا سکیں، بلو چستان کے سیلاب متاثرین کے لئے 30ارب روپے مقامی حکومتوں کے حوالے کئے جائیں، اگر 15جون تک مطالبات پر پیش رفت نہیں ہوئی تو بلو چستان بھر میں ہرقسم کی بلدیاتی سر گرمیاں بند کردیں گے۔

موجودہ دور حکومت میں بھی لوگوں کو جبری طور پر لاپتہ کرنے کا سلسلہ ختم نہیں ہوا،بلوچستان بار کونسل

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان بار کونسل کے جاری ایک بیان میں انسان حقوق کے لئے کام کرنے والے کراچی کے وکیل جبران ناصر کو لاپتہ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور حکومت میں بھی لوگوں کو جبری طور پر لاپتہ کرنے کا سلسلہ ختم نہیں ہوا ۔

بلوچستان سے پی ٹی آئی کے متعدد رہنماء مستعفی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سینئر نائب صدر اور سابق ٹکٹ ہولڈر پی بی 11 نصیرآباد میر شوکت علی بنگلزئی، پی ٹی آئی لیبر ونگ کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی شیر احمد کھیازئی سمیت دیگر کارکنان و عہدیداران کے ہمراہ میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ہوئے پی ٹی آئی کے صوبائی عہدے سے استعفیٰ اور پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا 9 مئی کا واقعہ انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

وفاقی ادارے قانونی تجارت میں رکاوٹ نہ ڈالیں، اعجاز احمد قریشی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  وفاقی اداروں کو چاہئے کہ وہ تاجر برادری کے قانونی تجارت کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کے بجائے انکی سہولت کاری کریں۔ تاکہ بلوچستان میں ان کہ کاروبار پھلے پھولے، غربت کو کم کرنے میں مدد مل سکے اور ملک کی زرمبادلہ میں اضافہ ہو۔

مستونگ، لیویز،انتظامیہ نے ون ویلنگ، ریس لگانے والے موٹر سائیکل سواروں کو دھر لیا

Posted by & filed under بلوچستان.

مستونگ: لیویز انتظامیہ دشت کے ہاتھوں موٹرسائیکل کی ون ویلنگ اور ریس لگانے والوں کی شامت سبی قومی شاہراہ پر مختلف مقامات پر ناکے لگا کر سخت چیکنگ عوامی حلقوں کی جانب سے خیرمقدم، چیکنگ مزید سخت کرنے کا مطالبہ۔

مہنگائی کے تناسب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے، اپیکا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: ایپکا کے مرکزی صدر چوہدری خالد جاوید سھنگیڑا کی کال پر مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ اور تمام ملازمین کو یکسان مراعات دینے اور ملازمین کے تنخواہوں میں تفریق ختم کرنے کی مطالبے پر عملدر آمد کیلے جمعہ کو بلوچستان کے بیشتر اضلاع کے ہیڈ کوارٹر کے پریس کلبز کے سامنے ایپکا کے ورکرز نے احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔

پاک ایران دوطرفہ تعلقات کومزید مستحکم بنانا ہوگا، مٹھا خان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : مشیر اطلاعات حاجی مٹھا خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پاک ایران دوطرفہ تعلقات کومزید مستحکم بنانے کیلیے ثقافتی، صحافتی اور حکومتی سطح پر وفود کے تبادلے ناگریز ہیں، مکران کو بجلی کی فراہمی پر ایران حکومت کے شکر گزارہے۔

ہرنائی مسلح افراد نے کوئلہ لے جانے والے 40 ٹرکوں کو فائرنگ کرکے ناکارہ کردیا

Posted by & filed under بلوچستان.

ہرنائی: بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے کوئلہ لیجانے والے ٹرکوں پر حملہ کرکے انہیں نقصان پہنچایا۔ ہرنائی، زردآلو کے مقام پر گزشتہ شب مسلح افراد کی بڑی تعداد نے مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کرکے شاہراہ کو مکمل بند کردیا۔

تربت حملے کی مذمت،فورسز دشمنوں کے عزائم کو خاک میں ملا دینگے،قدوس بزنجو

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ضلع کیچ کے علاقے سنگوان میں سیکیورٹی فورس کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی مزمت کی ہے وزیراعلیٰ نے فائرنگ کے واقعہ میں دو سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔