ایک بیان میں ایران کے صدر نے کہا کہ ایران جنگ نہیں چاہتا، مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایک بیان میں ایران کے صدر نے کہا کہ ایران جنگ نہیں چاہتا، مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا آج ہماری سعودی وزیر خزانہ سے تفصیلی گفتگو ہوئی، پچھلے جمعہ کو بھی اسلام آباد میں سعودی وزیرخزانہ سےگفتگو ہوئی تھی، انہوں نے واضح بتا یا کہ 3 ارب کی سپورٹ اضافی ڈپازٹس کی صورت میں ادا کی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے مکالمے، بہتر طرزِ حکمرانی، بہتر روابط اور موثر آبی نظم و نسق کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے استحکام اور ترقی کے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجودبچوں کوسرکاری سکول میں درسی کتب نہ پہنچناتعلیم دشمنی وبدعنوانی اورنااہلی ملوث ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی جائے وزرا وبیوروکریسی کے بچے سرکاری تعلیمی اداروں میں پڑھتے توحالات ٹھیک ہوتے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے شہید چیئرمین منظور بلوچ پبلک لائبریری مستونگ میں توڑ پھوڑ اور چوری کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ محض ایک عمارت پر حملہ نہیں بلکہ علم، شعور اور ایک روشن مستقبل پر وار ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طلبہ یونین پر عائد پابندی نے جامعات کو خوف، جبر اور ہراسمنٹ کے مراکز میں تبدیل کر دیا ہے۔ طلبہ کے پاس اپنی آواز بلند کرنے اور اپنی نمائندگی کے لیے کوئی مؤثر پلیٹ فارم موجود نہیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : صوبا ئی دارالحکومت کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی میں زیر تعمیر بلڈنگ میں کام کرنے والا مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت یونیورسٹی آف مکران پنجگور کیمپس کی کارکردگی، درپیش مسائل اور مستقبل کے اقدامات سے متعلق ایک اہم اجلاس منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں جامعہ کی مجموعی صورتحال، انتظامی و تدریسی امور اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی غور کیا گیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
منگل کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ میڈیا میں شائع ہونے والی وہ رپورٹس جن میں چین پر ایران کو فوجی معاونت فراہم کرنے کا الزام لگایا گیا ہے، مکمل طور پر من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دوسری جانب پاکستان میں ایرانی سفارتخانے کے اہلکار نے بھی رائٹرز سے گفتگو میں کہا کہ امریکا ایران مذاکرات کا اگلا دوراس ہفتے یا اگلے ہفتے کے آغاز میں ہوسکتا ہے۔