مساجد معاشرتی اصلاح اور اتحاد کا مرکز ہیں،نواب ثناء اللہ زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف آف جھالاوان سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان، نواب ثناء اللہ خان زہری نے خلق جھالاوان میں ایک نئی مسجد کا سنگِ بنیاد اپنے دستِ مبارک سے رکھ دیا، جس کے بعد اجتماعی دعا بھی کی گئی۔



بلوچ ثقافتی پروگرام کے خلاف فتویٰ جاری کرنے کا عمل تشویشناک ہے،بساک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان اپنے بیان میں کہا کہ چند روز قبل کشمور میں مزاری اسٹوڈنٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام بلوچ کلچر کے عنوان سے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ اس پروگرام میں موسیقی سمیت مختلف ثقافتی رنگ شامل تھے۔



بلوچستان کے نوجوان محب وطن ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان محب وطن ہیں اور انہیں سوشل میڈیا کے منفی پروپیگنڈوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے انہوں نے کہا کہ نوجوان ہمارا مستقبل ہیں تنقید برائے تنقید نہیں تنقید برائے اصلاح ہونی چاہیے انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی یوتھ کا ریاست پر اعتماد بحال کرے گی،



28فروری سے 8اپریل تک تفتان بارڈر پر 10ہزار619مسافروں کی آمدورفت ریکارڈ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد بہرام خان نے کہا ہے کہ ایران میں جاری علاقائی صورتحال کے پیش نظر ایف آئی اے نے تفتان بارڈر پر امیگریشن اور بارڈر مینجمنٹ کے انتظامات مؤثر اور فعال رکھے ہیں28فروری سے 8اپریل تک تفتان بارڈر پر 10ہزار619مسافروں کی آمدورفت ریکارڈ کی گئی ہے۔



ایران اور امریکا کے اسلام آباد میں مذاکرات: دارالحکومت میں سخت حفاظتی انتظامات، کئی سڑکیں بند

| وقتِ اشاعت :  


ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات کے تناظر میں دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کر دیے گئے ہیں۔



اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں،پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کے جاری بیان میں کہا گیا ہے پاکستان لبنان میں اسرائیلی حملوں سے بھاری جانی نقصان اور انفراسٹرکچر کی تباہی کی شدید مذمت کرتا ہے۔ پاکستان لبنانی حکومت اور عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور مشکل کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑا ہے۔