زمیندار ایکشن کمیٹی کا کیسکو رویہ اور بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: زمیندار ایکشن کمیٹی نے زرعی فیڈرز پر بجلی کی عدم فراہمی و 22 گھنٹے کی فورس لوڈ شیڈنگ، زرعی ٹیکس کی بحالی، کیسکو کے ناروا سلوک، بلوں کے نام پر گرفتاریوں کے خلاف و مطالبات کے حق میں 5 اکتوبر کو بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہروں، 11 اکتوبر کو کوئٹہ میں مرکزی مظاہرہ اور 18 اکتوبر کو بلوچستان میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے۔



ٹیکنالوجی دراصل ہر قسم کی معاشی اور معاشرتی ترقی کی اساس ہوتی ہے،ملک عبدالولی خان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ سے نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی پیر کے روز گورنر ہاوس کوئٹہ میں ملاقات کی۔ملاقات میں ملک وصوبے کی تازہ ترین سیاسی صورتحال، پائیدار تعمیر و ترقی میں جدید ٹیکنالوجی کا کردار، صوبے بھر میں فنی و تیکنیکی اداروں کی مکمل فعالیت اور بیروزگار نوجوانوں کو جدید مہارتیں سکھانے کے مواقع فراہم کرنے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



پشتون قوی مفادات کے محافظ ہیں، خوشحال خان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


زیارت:  پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پشتونخوا میپ پشتونخوا وطن اور پشتون افغان ملت کے ہر قسم کے مفادات کا تحفظ کرنے والی چوکیدار پارٹی ہے ہمارے عوام کو پارٹی سے جو امیدیں وابستہ ہے ۔



مستونگ دھماکے کے 15زخمیوں کے ایک گھنٹے اندرعلاج کرکے بچا لیا گیا، ڈاکٹر عظیم اللہ بابر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سول ہسپتال کوئٹہ کے ٹراما سینٹرکے ایم ڈی ڈاکٹر عظیم اللہ بابر نے کہا ہے کہ مستونگ دھماکے میں زخمی ہو نے والے 53 زخمیوں کا مفت اور بر وقت علاج کر کے ایک گھنٹے کے اندر 15 زخمیوں کو موت کے منہ سے بچایاگیا،



جنوری میں انتخابات بلوچستان کی عوام کو حق رائے دہی سے محروم رکھنے کے مترادف ہے،مولانا عبد الواسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ; جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر و سابق وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ انتخابات نومبر یا فروری کے آخری ہفتے میں کرائے جائیں۔