اسلام آباد: ایپکس کمیٹی کی سٹیرنگ کمیٹی برائے معاشرتی و سیاسی اصلاحات کا پانچواں اجلاس ،اجلاس کی صدارت وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدماات پروفیسر احسن اقبال نے کی ،وزیر منصوبہ بندی نے گزشتہ اجلاس میں کئے گئے فیصلوں پر عمل درآمد کا جائزہ اجلاس میں صوبائی حکومتوں، نیکٹا وزارت اطلاعات و نشریات ، وزارت قانون ، پیمرا ، ایچ ای سی اور وزارت منصوبہ بندی کے اعلی افسران کی شرکت۔