اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت تین ڈالر کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت تین ڈالر کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں میں پاکستان کے قرضوں میں 1350ارب کی کمی آئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہورکے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں تقریب کو تحریک انصاف کا سیاسی شو بنانے کے پر ہائرایجوکیشن کمیشن نے وائس چانسلر اصغر زیدی کو سرچ کمیٹیوں سے ہٹادیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ایاز امیر کو صرف سبق سکھانے کیلئے گرفتار کیا گیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی وزیر خارجہ جےشنکر کے غیر ضروری ریمارکس پر ترجمان دفتر خارجہ نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج شام 4 بجے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں 2 منزلہ مکان منہدم ہونے سے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی، مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی کے لیے درخواست کی سماعت کے دوران نیب نے جواب جمع کرایا ہے کہ اب مریم نواز کے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائی کورٹ 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی سیاسی نوعیت کی پٹیشن عدالت لانے پر شدید برہم ہو گئی، جس کے بعد شیخ رشید نے پٹیشن واپس لینے کی استدعا کر دی۔