بلوچستان ڈیجیٹل میڈیا پالیسی: پرنٹ میڈیا کے بجٹ میں کٹوتی ناقابلِ قبول، ایڈیٹر کونسل کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں، بلوچستان ڈیجیٹل پبلشرز فورم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :بلوچستان ڈیجیٹل پبلشرز فورم کے ترجمان کے مطابق مجوزہ ڈیجیٹل میڈیا پالیسی پر شدید تحفظات کے پیش نظر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت فورم کے صدر کوئٹہ وائس کےایڈیٹر سید علی شاہ نے کی۔ اجلاس میں جئیند بلوچ انتخاب ، ظفر اچکزئ روزنامہ قدرت ، بیبرگ بلوچ روزنامہ ازادی اور روزنامہ الجزیرہ سے سہیل بلوچ کی نے شرکت کی ۰اجلاس میں پالیسی کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی غور کیا گیا اور اسے موجودہ شکل میں ناقص اور غیر مشاورتی قرار دیا گیا۔



اگر الٹی میٹم ختم ہوا تو ایران میں “پوری تہذیب تباہ ہو جائے گی”، ٹرمپ کی وارننگ

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل، 7 اپریل کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایران آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے دی گئی آدھی رات کی ڈیڈ لائن پر عمل نہیں کرتا تو “ایک پوری تہذیب تباہ ہو جائے گی”۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب تہران نے دعویٰ کیا کہ امریکا اور اسرائیل پہلے ہی اس کے بنیادی ڈھانچے پر حملے شروع کر چکے ہیں۔



مائنز اینڈ منرلز بل پر اپوزیشن سے تجاویز مانگے تھے 6ماہ سے جواب نہیں ملا، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ خضدار ماربل سٹی منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات پبلک اکائونٹس کمیٹی کے ذریعے کر کے فنڈز کا ضیاع ثابت ہونے پر ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کی جائیگی ،ہم نوجوانوں کو زمباد کے بجائے باعزت روزگار قانونی تجارت کی جانب مائل کر رہے ہیں ،



بلوچستان کے وسائل پر حق واختیار کی جدوجہد کررہے ہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیر صدارت نیشنل پارٹی کی تشکیل کردہ مائننگ کمیٹی کا اہم اجلاس پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا، جس میں کمیٹی کے اراکین، قانونی ماہرین نے شرکت کی۔اجلاس میں بلوچستان مائنز اینڈ منرل ایکٹ 2025 کا جائزہ اور نئی ترامیم کے حوالے سے جامع مشاورت کی گئی۔



حکمران تعلیمی اداروں میں درسی کتب کی فراہمی میں ناکام ہوچکے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں سکولوں میں بچوں کو کتابوں کی عدم فراہمی اور فارم47کے حکمرانوں کی جانب سے تعلیمی انقلاب لانے کے دعوں پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یکم مارچ سے بلوچستان کے سرد علاقوں میں سکولوں میں تدریسی عمل کا آغا ز ہونے کے باوجود ہنوز تعلیمی درس گاہوں میں کتابو ں کی عدم فراہمی اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ موجودہ حکمرانوں کے اقتدار پر قابض ہونے کے بعد عوام سماجی ، معاشی ، معاشرتی مسائل کے دلدل میں دھنستے جا رہے ہیں



عوامی مسائل کے حل کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا، جمال رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی نواب زادہ میر جمال خان رئیسانی نے کہا کہ کلی چلتن رئیسانی ہزار گنجی کلی خزاں میاں غنڈی زہری ٹان گوہر آباد اختر آباد کے عوام کے مشکلات سے آگا ہوں بجلی کے بحران سے بہت جلد عوام کو نجات دلائیں گے