وڈھ صورتحال تشویشناک ہے ، بلوچ قومی قیادت کو حقوق کی جد و جہد کی پاداش میں سزا دی جا رہی ہے ، اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ; عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کے آبائی علاقے وڈھ میں جاری کشیدگی اور کوئٹہ میں ان ناروا عملیات کے خلاف پرامن احتجاج کرنیوالے سیاسی کارکنوں شکیلہ دہوار منورہ بلوچ شمائلہ اسماعیل اور غلام نبی مری پر مقدمات درج کرنے پر گہری تشویش اسے بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا گیا ہے۔



شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی دوسری عدالت منتقلی کے بعدسماعت کا آغاز ہوگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: شہید صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس میںمفرور ملزمہ کی گرفتاری اور مقدمہ کو ایڈیشنل سیشن جج (7) رمضان ابابکی کی عدالت میں منتقلی کے بعد کیس کی سماعت کاباقاعدہ آغاز ہوگیا،



وڈھ صورتحال کیخلاف 22اکتوبر کو لانگ مارچ شروع کرینگے،ملک نصیر شاہوانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء و سابق ایم پی اے ملک نصیر شاہوانی ،سابق ایم پی اے اخترحسین لانگو،ساجد ترین ودیگر مشترکہ  پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ  وڈھ کی جان بوجھ کر حالت خراب کیاجارہاہے،سردار اختر مینگل کو وڈھ می مصروف رکھ آنے والے الیکشن میں دھاندلی کی کوشش کی جارہی ییں دہشتگر دی کی ایک لہر 2004سے شروع ہوا،2014 میں نوجوانوں ،سیاسی کارکنوں کو شہید کیاگیا،