تجارتی مراکزصبح 9 سےرات 10 بجےتک کھولنےکی اجازت اور جمعہ کوتمام کاروباربندرہیں گے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
تجارتی مراکزصبح 9 سےرات 10 بجےتک کھولنےکی اجازت اور جمعہ کوتمام کاروباربندرہیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کا آج دوسرا روز ہے اور مختلف شہروں میں سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں عید الاضحیٰ کی نماز کے اجتماعات منعقد ہوئے جس میں علمائے کرام فلسفہ قربانی کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لئے مسلم باغ،تربت، چمن،دالبندین میں انڈسٹریل اسٹیٹس قائم کر رہی ہے سرمایہ کاروں کو ٹیکس میں چھوٹ دیکر کاروبار کے لئے سہولیات مہیا کی جارہی ہیں، رواں سال کے بجٹ کا 15.6فیصد حصہ تعلیم، صحت کے لئے 38ارب روپے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت خوشحال اور پر امن بلوچستان کے وژن پر کام کر رہی ہے گزشتہ دوسالوں کے دوران بلوچستان کو تیز اور پائیدار ترقی کی راہ پر گامز ن کرنے کے لئے پر اثر اقدامات کئے ہیں صوبے میں قوانین اور قوائد و ضوابط کو موجودہ تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جارہا ہے، یہ بات انہوں نے جمعرات کو این این آئی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ چمن بارڈر پر مشتعل مظاہرین نے نادرا آفس اور قرنطینہ مرکز کو نذرآتش کیا جس پر فورسز کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں،مظاہرین میں شامل چند شرپسند عناصر نے ہجوم کو مشتعل کیا
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں عیدالاضحی اور محرم الحرام کی ایس او پیز، سیکیورٹی، صفائی دیگرمتعلقہ امور کا جائزہ لیتے ہوئے اہم فیصلے کئے گئے، صوبائی وزراء میر ضیاء لانگو، میر ظہور احمد بلیدی، نور محمد دمڑ، پارلیمانی سیکریٹری بشریٰ رند، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ حافظ عبدالباسط، آئی جی پولیس محسن حسن بٹ، متعلقہ محکموں کے سیکریٹریز، ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ طارق مینگل سمیت دیگر متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس جناب جسٹس نذیر احمد لانگو پر مشتمل بینچ نے صوبائی پی ایس ڈی پی 2020-21 کے ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد روکتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان کے خصوصی فنڈز پر اسٹے آرڈر جاری کردیااور ریمارکس دئیے کہ نئے اسکیمات کے حوالے سے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر مذکورہ انجینئر ودیگر کے خلاف کارروائی کی جائے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس جناب جسٹس نذیراحمد لانگو پرمشتمل بینچ نے مشرقی بائی پاس بکرا منڈی میں جانوروں کی خرید وفروخت کی اجازت دیتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ قانونی تجارت ہر شہری کا آئینی حق ہے،مشرقی بائی پاس مویشی منڈی میں میٹروپولیٹن کے شرائط پرکاروبارکی اجازت ہے شرائط کی خلاف ورزی پر مجاز اتھارٹی کارروائی کرسکتی ہے۔یہ ریمارکس بینچ کے ججز نے مشرقی بائی پاس پر قائم مویشی منڈی کی بندش کے خلاف دائر ائینی درخواست کے موقع پر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ خواتین کے حقوق کے تحفظ کے ساتھ ساتھ انہیں کام کرنے کے ایک محفوظ اور بہتر ماحول کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے جس کے لئے تحفظ خواتین ایکٹ 2016ء پر بھرپور طور پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جار ہا ہے