بلوچستان کے سات اضلاع میں زمینداروں کو گندم کے بیج کی تقسیم میں بے قاعدگیاں سامنے آگئیں

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے سات اضلاع میں زمینداروں کو گندم کے بیج کی تقسیم میں بے قاعدگیاں سامنے آگئیں، صوبائی حکومت نے خاران،پنجگور سمیت سات اضلاع میں گندم کے بیج کی تقسیم کے معاملے کی تحقیقات وزیر اعلی معائنہ ٹیم کے حوالے کردیں۔

وزیراعلیٰ قدوس بزنجو اور کور کمانڈر جنرل آصف غفور نے شہداء یاد گار کو سلامی دی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ:  وزیر اعلی بلوچستان قدوس بزنجو اور کور کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور،صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو اور آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ نے سی پی او آفس کوئٹہ میں پولیس یادگار شہدا پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

شہباز شریف اور اختر مینگل کی جانب سے 100 میگاواٹ بجلی منصوبے کا افتتاح مضحکہ خیز ہے، مولانا ہدایت بلوچ۔

Posted by & filed under بلوچستان.

گوادر : وزیر اعظم اور بی این پی کے سربراہ کی جانب 100 میگاواٹ بجلی افتتاح گوادر عوام کے ساتھ کھلم کھلا مزاق ہے، گوادر میں 100 میگاواٹ بجلی کاافتتاح کے باوجود عوام کو دن میں 3 گھنٹے بجلی میسر نہیں ہے۔

حکومت جان بوجھ کر اساتذہ کو احتجاج کرنے پر مجبور کر رہی ہے،مجیب غرشین

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی بلوچستان کے زیراہتمام اساتذہ کے حقوق کے حصول،جونیئرٹیچرز کی اپ گریڈیشن،ٹائم اسکیل کے انجماد،پری میچور انکریمنٹ کی کٹوتی کے خلافاور دیگر مسائل کے حل کیلئے سینٹرل ہائی اسکول سے ایک ریلی نکالی گئی ۔

عمران خان کا مقابلہ ہم نے الیکشن میں ہی کرنا ہے، جمعیت

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ :  جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے رہنماؤں نے کہا جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے عہدیداروں اور کارکنوں نے ثابت کردیا ہے کہ وہ متحد ہے اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے احترام کرنے پر یقین رکھتے ہیں، اب ہم سب پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ موجودہ حالات کا مقابلہ کریں… Read more »

کوئٹہ میں بھی یوم تکریم شہداء پاکستان کی مناسبت سے ائیرپورٹ روڈ سے ریلی کا انعقاد

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بھی یوم تکریم شہداء پاکستان کی مناسبت سے ائیرپورٹ روڈ سے ریلی نکالی کی گئی جسکی قیادت وزیراعلیٰ بلوچستان کے ترجمان بابر یوسفزئی وزیراعلیٰ کے کوآرڈینیٹرز،موسیٰ جان اچکزئی، امر الدین آغا سمیت دیگر قبائلی عمائدین کررہے تھے ریلی کے شرکاء نے بینرز پلے کارڈ پاکستان سبز حلالی پرچم اُٹھارکھے تھے ۔

اساتذہ کی ترقیوں کے کیسزکو التواء میں ڈالنا بلوچستان دشمنی ہے،بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچرزایسوسی ایشن

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے مرکزی بیان میں سیکریٹری کالجز کی طرف سے بار بار مرد و خواتین معزز کالج اساتذہ کی مختلف گریڈز میں ترقیوں کے کیسز کو التوا میں ڈالنے کو بلوچستان دشمنی سے تعبیر کرتے ہوئے اس پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ۔

بلوچستان میں گندم خریداری کا ہدف مکمل کرنے کے بعد پابندی ختم کی جائیگی، زمرک خان اچکزئی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: صوبائی وزیر خوراک انجینئر زمر ک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک حکومت بلوچستان نے سال 2023 کے لئے گندم خریداری کا ہدف ایک لاکھ میٹرک ٹن یا دس لاکھ بوری مقرر کیا جن کی خریداری کے عمل کے دوران گندم کی نقل و حمل پر مکمل بین الصوبائی اورنصیر آباد ڈویژن سے بین الاضلاعی پابندی عائد کی گئی تھی تاکہ محکمہ خوراک بلوچستان اپنا مقرر کردہ ہدف باآسانی پورا کر سکے خریداری کا ہدف مکمل ہو نے کے بعد 26مئی سے گندم کی نقل و حمل پر عائد پا بندی ہٹانے کا اعلان نوٹیفیکیشن جاری کرکے کیا جا ئے گا ۔