پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ کراچی واقعے نے ریاست کے اوپر ریاست کی بات کو سچ ثابت کردیا، نااہل آدمی کو حکومت میں بٹھانے کا فیصلہ فوج کا نہیں بلکہ چند کرداروں کا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ کراچی واقعے نے ریاست کے اوپر ریاست کی بات کو سچ ثابت کردیا، نااہل آدمی کو حکومت میں بٹھانے کا فیصلہ فوج کا نہیں بلکہ چند کرداروں کا تھا۔
آزادی ویب نیوز | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا جلسہ آج کوئٹہ میں ہو رہا ہے۔ پی ٹی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز جلسہ گاہ پہنچ گئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوجرانوالا اور کراچی کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے عوامی طاقت کے مظاہرے کے لیے کوئٹہ میں میدان سجا لیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کوکوئی بہانہ نہیں ملا توکورونا کے پھیلاؤ کاواویلا کررہے ہیں،صوبائی حکومت کی کوتاہی اورلاپرواہی سے عالمگیر وباء سے پورا ملک متاثر ہوا، بلوچستان کے غیور عوام ایس اوپیز کے تحت پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت یقینی بنائیں،بلوچستان کے لوگوں نے ثابت کردیاکہ ہم سیاسی لوگ اور جمہوریت پر دوسروں کے نسبت زیادہ پختہ یقین رکھتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت موت و زندگی کی کشمکش میں مبتلا ہے، حکومت کے پاس اب ہفتوں کا بھی موقع نہیں ہے،
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مستونگ: مستونگ کے علاقے میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق جمعہ کی شام سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مستونگ کے علاقے دشت میں کارروائی کی تو ملزمان نے اندھاد ھندفائرنگ شروع کردی فائرنگ کے تبادلے میں 4دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف اے ٹی ایف کا 3 روزہ ورچوئل اجلاس ہوا جس میں منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسگ کے خلاف پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکےکے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ سے جاری کر د ہ مرا سلہ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان کے مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ گذشتہ برسوں کی کء ایسی اسکیما ت ہیں جن پر نہ تو اب تک کوئی اخراجات کیے گئے ہیں
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
سردار عطاء اللہ مینگل کی حکومت ذوالفقار علی بھٹو نے ختم کی، ن لیگ کی حکومت اختر مینگل، مولانا فضل الرحمان اور پیپلز پارٹی نے گرائی، کل کے دشمن آج کے دوست بننے کی وجہ تو ہوگی،