چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کو جزائر سے متعلق ‘پاکستان آئی لینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس 2020’ واپس لینے کے لیے بدھ تک کا الٹی میٹم دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کو جزائر سے متعلق ‘پاکستان آئی لینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس 2020’ واپس لینے کے لیے بدھ تک کا الٹی میٹم دے دیا۔
اسٹاف رپورٹر +بیورورپورٹ | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:ملک میں پارلیمنٹ، عدلیہ، میڈیا آزاد نہیں، جمہوری ملک بنانے کا وعدہ پورا نہیں کیا گیا، ہم حقوق کی بات کرتے ہیں تو غدار کہاجاتا ہے جبکہ آئین توڑنے والوں کو غازی کے القابات سے نوازاجاتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومٹ (پی ڈی ایم) گوجرانوالہ کے بعد ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اپنے دوسرے پاور شو کے لیے تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں اور مولانا فضل الرحمٰن، مریم نواز اور بلاول بھٹو سمیت مرکزی قیادت جلسہ گاہ پہنچ گئی ہے۔ اپوزیشن کی 11 جماعتوں کے اتحاد پی… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ٹائیگر فورس کے کنونشن سے وزیراعظم عمران خان خطاب کر رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ہڑپہ: طلبا ء کی جانب سے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی جانب سے فیس وصولی کیخلاف احتجاجی لانگ مارچ پانچویں دن پنجاب کے شہر ہڑپہ میں داخل ہوگیا ہے تاہم طلباء غیریقینی کی کیفیت کاشکار ہے کیونکہ انہیں کوئی عملی اقدام نظرنہیں آرہا جبکہ گزشتہ روزحکومت بلوچستان کی جانب سے ایک مراسلہ جاری ہواہے جس پرطلبا ء مطمئن نہیں تھے بلکہ حکومت سے مسئلہ مستقل حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ طلباء نے آج چیچہ وطنی سے اپنے لانگ مارچ کا آغازکیا جس کے شرکا کے مطابق ان کی منزل اسلام آباد ہے جہاں وہ احتجاجی کیمپ یا بھوک ہڑتال کرکے اپنے مطالبات منوائیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گذشتہ تین سالوں میں بینکوں کی طرف سے خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں نجی کاروبارکیلئے جاری مجموعی قرض کا ایک فیصد قرض دیا گیا جبکہ کمیٹی نے قرضوں کی غیرمنصفانہ تقسیم پرشدید تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے مرکزی بینک کو محرومی کے احساس کو ختم کرنے کیلئے آئندہ اجلاس میں سفارشات طلب کرلیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے بھارت کے پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہونے کے نئے ثبوت پیش کردیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عمران خان نے سربراہانِ مملکت کے اخراجات کے تعین کے لیے بل لانے کی ہدایت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میاں چنوں: بلوچ طلباء کی جانب سے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی جانب سے فیس وصولی کیخلاف احتجاجی لانگ مارچ کا چوتھے دن میں داخل ہوگیا ہے۔ مارچ کے شرکاء میاں چنوں پہنچ گئے۔ حکومتی سطح پرکسی نمائندے نے رابطہ کیا اور نہ ہی یونیورسٹی کی طرف سے کوئی داد رسی ہوسکی۔طلبا ء نے آج خانیوال سے اپنے لانگ مارچ کا آغازکیا جس کے شرکا ء کے مطابق ان کی منزل اسلام آباد ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو انصاف لائرزفورم کی تقریب میں شرکت پر نوٹس جاری کر تے ہوئے جواب طلب کرلیا۔