سنچورین: پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقا کو شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔
پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سنچورین: پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقا کو شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فٹبال کے بین الاقوامی نگراں ادارے فیفا کی جانب سے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے معاملات میں ’بیرونی مداخلت‘ پر پاکستان کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کروشیا سے تعلق رکھنے والے 54 سالہ شخص نے پانی میں 24 منٹ 33 سیکنڈز تک سانس روک کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں ایک نام درج کروا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حیرت انگیز کارنامہ سِسک کے ایک سوئمنگ پول میں ڈاکٹرز، رپورٹرز اور سپورٹرز کی موجودگی میں سرانجام دیا گیا۔… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فٹبال کھیل کی عالمی گورننگ باڈی فیفا سے پاکستان کی رُکنیت معطل ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جس کا عندیہ بھی فیفا نے دے دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں نیشنل بینک نے بلوچستان وائٹ کو 12 گول سے ہرادیا، جبکہ اسلام آباد نے سندھ کلرز کو دو گول سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
1992 میں جب قومی ٹیم نے عمران خان کی قیادت میں ورلڈ کپ جیتا تو اس وقت پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان تب بنے گا جب یہاں لوگ تعلیم یافتہ ہوں گے۔
اسپورٹس رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئرمین نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہاہے کہ صوبے کے کھلاڑی محنت اور لگن کو اپنا شعار بنائیں، بلوچستان پاکستان میں ہاکی کو لیڈکرے گا، سترہ سال بعد کوئٹہ میں 23 مارچ سے ہونے والے آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کے صوبے پردورس نتائج مرتب ہوں گے۔ یہ بات انہوں نے شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہاکی اسٹیڈیم کے دورے کے موقع پر کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کی لاہور میں پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی۔