موجودہ حکومتی نمائندے سریاب کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہے،عطا محمد بنگلزئی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کوئٹہ کے زیر اہتمام غفور ٹاون نزد کیچی بیگ میں شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں غفور ٹاون سے تعلق رکھنے والے درجنوں سیاسی کارکنان مختلف سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہوکر نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر حاجی عطا محمد بنگلزئی کی سربراہی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

سراج الحق پر خودکش حملہ ایک سوچی سمجھی تخریب کاری ہے ،اسرار اللہ زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر سابق وفاقی وزیر میر اسراراللہ خان زہری نے اپنے ایک مزمتی بیان میں کہا ہے کہ ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق پر خودکش حملے کوایک سوچی سمجھی تخریب کاری قرار دیکر انکی شدید الفاط میں مذمت کی گئی ہے۔

ڈی ایچ او خضدار کا نرسنگ کالج خضدار کے احتجاجی پر بیٹھے طلباء سے مذاکرات

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار:  اعلی حکام کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خضدار ڈاکٹر بشیر احمد بنگلزئی نے ضلعی انتظامیہ و سیاسی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر نرسنگ کالج خضدار کے ہڑتالی اسٹوڈنٹس کے ساتھ مذاکرات کئے۔

9مئی پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ سیاہ ترین دن کے طورپر یاد رکھا جائے گا ،جعفر جارج

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کستان پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ بلوچستان کے صدر وسابق صوبائی وزیر جعفرجارج کی قیادت میں ہفتہ کو کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے سبزہ زار سے پاک فوج کی حمایت میں ایک ریلی نکالی گئی جو انسکمب روڈ،شارع اقبال ، جناح روڈ سے ہوتی ہوئی جناح چیک پوسٹ پہنچی جہاں ریلی کے شرکاء نے پاک فوج اور پولیس اہلکاروں پر گل پاشی کی اورانہیں پھول پیش کئے۔

صوبے میں سیکورٹی کی صورتحال انتہائی مخدوش ہوچکی ہے، مولانا ہدایت الرحمان

Posted by & filed under بلوچستان.

گوادر : امیر جماعت اسلامی پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہیں، صوبائی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے یہاں کسی کی جان و مال محفوظ نہیں، سیکورٹی صورتحال انتہائی مخدوش ہے۔ان خیالات کا اظہار حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا۔

قومی رہنماؤں کو نشانہ بنانے کا مقصد ملک میں افراتفری پیدا کرنا ہے،نواب ثناء اللہ زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف جھالاوان وسابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر ہو نے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا کہ ملک ایک بڑے سانحہ سے بچ گیاہے،سراج الحق کے قافلہ پر دھماکہ کے ذمہ دارون کو فی الفور گرفتار کرکے کٹہرے میں لایا جائے ۔

کفایت شعاری کے دعوے، پی ٹی آئی اور اتحادی حکومت کے شاہانہ اخراجات

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد سے زاہد گشکوری: کفایت شعاری کی دعویدار پی ٹی آئی اور اتحادی حکومتوں نے اخراجات کم کرنے کے بجائے بڑھا دیے۔ ہم انویسٹی گیشن ٹیم کی تحقیق کے مطابق گاڑیوں کی خریداری،مرمت اورپٹرول پر سرکار کے خرچوں میں 175 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ 4 سال میں 172 سرکاری اداروں میں گاڑیوں… Read more »